انجمن علمائے مسلمان لبنان
-
انجمن علمائے مسلمان لبنان:
صیہونیوں کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی میں توسیع ان کے مقاصد کے حصول میں ناکامی کی دلیل ہے
حوزہ/ فلسطین کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کے بعد انجمن علمائے مسلمان لبنان ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا: صہیونیوں کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی میں توسیع کا مطلب یہی ہے کہ وہ اپنے مقاصد کے حصول میں ناکام ہو گئے ہیں۔
-
انجمن علمائے مسلمان لبنان:
لبنان شام کی حمایت جاری رکھے گا
حوزه/ انجمن علمائے مسلمان لبنان نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ ہم لبنان و شام میں ایک قوم ہیں مزید کہا کہ لبنان شام کی حمایت جاری رکھے گا جیسا کہ شام نے ماضی کے بحرانوں میں لبنان کا ساتھ دیا ہے۔
-
انجمن علمائے مسلمان لبنان کے سربراہ کے سربراہ کی ایرانی حوزہ ہائے علمیہ خواہران کے سربراہ سے ملاقات:
امت مسلمہ کی کامیابی کا واحد راستہ وحدت و اتحاد ہے، شیخ غازی حنینہ
حوزہ/ انجمنِ علمائے مسلمان لبنان کے سربراہ نے کہا کہ ہمیں اسلامی وحدت و اتحاد سے متعلق مختلف خطرات، مشکلات اور سختیوں کا سامنا ہے اور اس راستہ میں بہت سی شہادتیں بھی دی ہیں، لیکن ان تمام مشکلات کے باوجود امتِ مسلمہ کی کامیابی کا واحد راستہ وحدت و اتحاد ہے۔
-
انجمن علمائے مسلمان لبنان:
ہمیں یقین ہے کہ ایران کے نئے صدر مسلمانوں اور مستضعفین عالم کے مسائل کی جانب توجہ دیں گے
حوزہ/ انجمن علماء مسلمان لبنان نے حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی کے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر منتخب ہونے پر ایران کے سپریم لیڈر حضرت آیت اللہ خامنہ ای، منتخب صدر اور لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر محمد جلال فیروز نیا کو مبارکباد دی ہے۔