انجمن علمائے یمن (11)
-
جہانعلمائے یمن کا قرآن مجید کی توہین پر شدید رد عمل
حوزہ/ انجمنِ علمائے یمن نے سوئیڈن میں ایک مرتبہ پھر قرآن مجید کی توہین پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے مسلمانوں سے سوئیڈن کے سفیروں کو ملک بدر کرنے اور اس ملک کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا…
-
جہانانجمن علمائے یمن کی سوئیڈن میں قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کے جرم کی مذمت
حوزه/ انجمن علمائے یمن نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے سوئیڈن میں قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کے جرم کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
جہانیمنی حجاج کرام پر سعودی اتحادیوں کا حملہ؛ انجمنِ علمائے یمن کا مذمتی بیان
حوزہ/انجمنِ علمائے یمن نے یمن کے صوبۂ ابین میں بیت اللہ الحرام کے زائرین کو لوٹنے کے لئے سعودی اماراتی کرائے کے دہشت گردوں کی کارروائی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
جہانانصار اللہ یمن کے رہنما کا یمنی مجاہد عالم دین عبدالسلام الوجیه کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/تحریک انصار اللہ یمن کے رہنما سید عبد الملک بدر الدین الحوثی نے انجمنِ علمائے یمن کے سیکرٹری جنرل عبدالسلام الوجیه کی رحلت پر تعزیت پیش کی۔
-
جہانانجمنِ علمائے یمن کے سیکرٹری جنرل انتقال کر گئے
حوزہ/انجمنِ علمائے یمن کے سیکرٹری جنرل عبدالسلام وجیہ کا ایک طویل علالت کے بعد انتقال ہوگیا۔
-
جہانانجمنِ علمائے یمن کا فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت کی مذمت؛ شہادت کی ثقافت مسجد الاقصی کی آزادی کی ضامن ہے
حوزه/انجمنِ علمائے یمن نے ایک بیان جاری کرکے فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت اور مسجد الاقصی کو نشانہ بنانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
انجمنِ علمائے یمن:
جہانحزب اللہ لبنان کے خلاف آسٹریلیا کا ذلت آمیز رویہ حزب اللہ کی طاقت اور استحکام میں مزید اضافے کرے گا
حوزہ/ انجمنِ علمائے یمن نے امریکی ذلت آمیز سیاست کی پیروی کرتے ہوئے آسٹریلیا کے حکام کی طرف سے حزب اللہ لبنان کو دہشت گرد قرار دیئے جانے کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔