۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024

انسانیت کی تحقیر

کل اخبار: 1
  • کربلا میں فقاہت کو جلا ملی : مولانا مصطفی علی خان

    کربلا میں فقاہت کو جلا ملی : مولانا مصطفی علی خان

    حوزہ / مولانا مصطفی علی خان نے فرمایا: امام حسین علیہ السلام نے اپنے بچپن کے دوست حضرت حبیب بن مظاہر علیہ السلام کو خط بھیج کر کربلا بلایا، حضرت حبیب علیہ السلام ایک عالم و فقیہ تھے، امام عالی مقام نے انہیں دعوت دے کر رہتی دنیا تک فقیہ اور فقاہت کی عظمت کو ظاہر کر دیا اور بتا دیا کہ حق کی تحریک چلانی ہے تو فقیہ کو اہمیت دو کیوں کہ کلام معصوم کا ادراک جیسا فقیہ کر سکتا ہے ویسا کوئی اور نہیں کر سکتا۔