انسانی اقدار
-
امام جمعہ نجف اشرف:
مغرب کی تمام تر کوششوں کے باوجود، آج دنیا خدا کی راہ پر گامزن ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین قبانچی نے کہا کہ انسانوں کو انسانی اقدار سے دور اور مارڈن زندگی کے خواب دکھانے کی مغربی تمام تر کوششوں کے باوجود، آج دنیا خدا کی جانب پلٹ رہی ہے۔
-
انسانی اقدار کو زندہ رکھنے کیلئے جلوس و مجالس لازمی ہیں، علامہ سید ہاشم موسوی
حوزہ/ امام جمعہ کوئٹہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سیدالشہداء علیہ السلام کی عظیم قربانی کو یاد کرتے ہوئے جو جلوس نکلتا ہے اور عزاداری ہوتی ہے یہ در حقیقت اسی پیغام کو بچانے اور سیدالشہداءؑ کی قربانی کو یاد کرنے کیلئے کی جاتی ہے۔ جس سے ایک مرتبہ پھر انسانیت کے کان میں توحید رسالت، نبوت، شریعت، عدل و انصاف، پاک دامنی زندہ ہوجاتی ہیں۔
-
مرکزی صدر اصغریہ آرگنائیزیشن پاکستان:
انسانی اقدار کو سربلند کرنے کیلیے درس حسینی کو عام کرنا ہوگا، برادر کامران رضا سومرو
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام کی سیرت ہمارے لیے آئڈیل ہے امام حسین علیہ السلام نے بیقس اور مظلوم اور مستضفعین کو حوصلہ دیا ہر دور کے ظالم اور جابر کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کرنے کا حوصلہ دیا، ہمیں چاہیے کہ امام حسین کی سیرت پر عمل کرتے ہوئے اسلام اور انسانیت کی سربلندی کیلیے ان کے پیغامات کو عام کریں۔
-
جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب میں جلسہ سیرت منعقد:
قیام حسینیؑ نے نہ صرف اسلام بلکہ انسانی اقدار کو تحفظ بخشا، مولانا علی ہاشم عابدی
حوزہ/ استاد جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب نے اپنے بیان میں کہا کہ ۲۸ ؍ رجب ۶۰ ھ کو اس عظیم قیام کا آغاز ہوا جس نے نہ صرف اسلام بلکہ انسانی اقدار کو تحفظ بخشا ، جس میں قرآن وسنت پر عمل کرتے ہوئے جاہلیت کی رسموں اور تعصبات کو ختم کیا گیا، نیکیوں کا حکم دیا گیا، برائیوں سے روکا گیا۔
-
حشد الشعبی اپنے شہید کمانڈروں کے خون سے وفادار رہے گی، فالح الفیاض
حوزہ / حشد الشعبی کے رہنما نے کہا: ہمارے شہید کمانڈروں نے انسانی اقدار کو زندہ کیا ہے۔
-
امریکہ، علم و انسانیت اور انسانی اقدار کا دشمن، حجۃ الاسلام مختار حسین جعفری
حوزہ/ مدیر حوزہ علمیہ امام محمد باقر علیہ السلام نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امریکہ نہیں چاہتا کہ دنیا سے غربت اور جہالت کا خاتمہ ہو بلکہ امریکہ پوری دنیا میں جہالت اور غربت پھیلا کے اپنی بالا دستی کو قائم رکھنا چاہتا ہے کہ جو انسانیت کے لئے ایک نقصان دہ چیز ہے۔