حوزہ / سید مقتدیٰ صدر نے کہا: امام حسین علیہ السلام ایک انسانی رہبر ہیں۔ ان کے قیام کا مقصد حقیقی اسلام کے ذریعہ صلح و امن کا قیام تھا۔