حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سید مقتدیٰ صدر نے کہا : امام حسین علیہ السلام ایک انسانی رہبر ہیں۔ ان کے قیام کا مقصد اسلام حقیقی کے ذریعے صلح اور امن کا قیام تھا۔
سید مقتدیٰ صدر نے کہا: امام حسین علیہ السلام کسی خاص گروہ سے مختص نہیں ہیں بلکہ وہ پوری بشریت کے رہنما ہیں۔
انہوں نے کہا: امام حسین علیہ السلام کی تحریک عاشورا کا مقصد اسلام حقیقی کے ذریعہ امن کا قیام تھا۔ امام(علیہ السلام) نے دنیا کو اسلام کا روشن چہرہ متعارف کروایا۔
آپ کا تبصرہ