حوزہ/ عراق کے شیعہ رہنما سید مقتدی صدر نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس کے ایک یہودی امیدوار نے قرآن پاک کو جلایا ہے اور یہ عمل دنیا کے لیے ایک ناقابلِ معافی جرم ہے۔
حوزہ/ عراق کے صدر عبداللطیف جمال رشید نے جمعہ کے روز ایک خط میں شیعہ رہنما اور صدر تحریک کے سربراہ سید مقتدیٰ صدر سے اپیل کی ہے کہ وہ آئندہ عام انتخابات میں شرکت کریں۔