۲۰ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱ ذیقعدهٔ ۱۴۴۵ | May 9, 2024

انسان شناسی

کل اخبار: 2
  • علومِ انسانی کی تحقیقات میں انسان شناسی پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے

    جامعۃ المصطفی کے سربراہ:

    علومِ انسانی کی تحقیقات میں انسان شناسی پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے

    حوزہ / علوم انسانی (ہیومینٹیز) کا شعبہ صرف وہ نہیں ہے جو آج دنیا میں پیش کیا جاتا ہے کہ جس کی بنیاد عصری مغرب میں عام بشریاتی بنیادوں پر سمجھی جاتی ہے۔ اس سلسلہ میں دوسرے انسانی علوم کو پیش کرنا بھی ممکن ہے جو انفرادی انسانی رویے کے تجزیہ اور اجتماعی رویے کے تجزیہ اور حتی انسانوں کے درمیان بین الاقوامی تعلقات میں مختلف نقطۂ نظر رکھتے ہیں۔ ہم ایک دوسرے کی مدد کے ذریعہ علوم انسانی (ہیومینیٹیز) کی ایک نئی تصویر بنانے کی کوشش کر سکتے ہیں۔

  • انسان شناسی Human ology (Anthropology)

    انسان شناسی Human ology (Anthropology)

    حوزہ/ کیوں انسان جانوروں سے بدترہے ؟اسکی وجہ یہ ہے کہ ہدایت کے تمام امکانات کے با وجود بھی انسان حقیقت سے غافل رہے ۔ اس لئے وہ جانورں سے بھی بدتر ہیں ۔اس بنا پر قرآن نے بے خبراور غافل لوگوں کو حیوانوں میں اور بے شعوروں میں شمار کیا ہے۔جب انسان کا ہم و غم شکم یا زیرشکم ہوجائے تو وہ جانوروں کی طرح حرکت کرنا شروع کردیتا ہے۔