۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024

انسان کی عقل

کل اخبار: 1
  • انتخابات میں انسان کی عقل حاکم ہونی چاہئے

    آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی:

    انتخابات میں انسان کی عقل حاکم ہونی چاہئے

    حوزہ/ شیعہ مرجع تقلید نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ انتخابات کے بارے میں کچھ کہتے ہیں تو اس کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم نے آنکھیں بند کر رکھی ہیں بلکہ ہم یہ کہہ رہے ہیں کہ انتخابات کے متعلق انسان کی عقل حاکم ہونی چاہئے۔ یا تو ہمیں مشکلات کے مقابلہ میں سرتسلیم خم کرنا پڑے گا یا ہمیں مضبوط ہونا پڑے گا اور آزادی و استقلال کے ساتھ ہی اپنے مسائل پر قابو پانا ہو گا"۔