انصاف
-
پاکستان کے مسائل کا حل آئین کی بالادستی و قانون کی حکمرانی میں ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزه/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے موجودہ امن و امان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم روز اول اس جانب متوجہ کرتے چلے آرہے ہیں کہ ملک کے تمام مسائل کا حل آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی میں ہے۔
-
شہدائے شکارپور؛ سات سال گذر گٸے ہمیں انصاف نہیں ملا، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ اسلام دشمن دہشت گردوں نے اللہ کے گھر مسجد میں حالت نماز اور سجدے میں جنہيں بے جرم و خطاب قتل کیا وہ آج بھی زندہ ہیں۔ سات سال کا طویل عرصہ گذر جانے کے باوجود ان شہداء کی یاد فکر اور پیغام آج بھی زندہ ہے۔
-
سربراہ مجمع جہانی تقریب مذاہب اسلامی:
انصاف کی تشکیل کے لیے قیمت ادا کرنی ہوتی ہے،جو ظلم کے خلاف کھڑے ہوکر ادا کی جاسکتی ہے، ڈاکٹر حمید شہریاری
حوزہ/ ڈاکٹر حمید شہریاری نے اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہ امام خمینی (رہ) اسلامی دنیا میں اتحاد کی تشکیل کے بانی تھے، واضح کیا: اس سمت میں سپاہیوں کی حیثیت سے ہمیں اسلامی اتحاد کے حصول کے لیے کام کرنا چاہیے اور اس سلسلے میں دلیل بہت ضروری ہے۔
-
شہید بارگاہ علی رضا (ع) کے لواحقین آج بھی انصاف کے منتظر ہیں، علامہ ظفر نقوی
حوزہ/ جس طرح حکومت نے دیگر سانحات میں دہشت گردوں کو سزا دی ہے تو اس واقعے میں ملوث دہشت گردوں کو بھی سزا ملنی چاہیے ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ مجرموں کو پھانسی پر لٹکا کر لواحقین کو جلد از جلد انصاف فراہم کریں۔
-
6 سال کا طویل عرصہ گذر جانے کے باوجود شکارپور کے وارثان شہداء کو انصاف نہیں ملا، علامہ مقصود علی ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی کی ایم ڈبلیو ایم تحصیل گڑہی یاسین کے زیر اہتمام لبیک یا زینب پیدل مارچ میں شرکت کی اور گڑھی یاسین پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔