انعامات
-
حوزہ علمیہ بقیۃ اللہ جلالپور میں سالانہ تعلیمی مسابقہ
حوزہ/ مولانا علی شہاب ہندی نے کہا کہ امتحان میں کامیاب ہونے والے تمام افراد کو مؤسس حوزهء علمیه بقیة الله حجة الاسلام والمسلمین مولانا زاہد علی ہندی طاب ثراه کی مجلس برسی کے موقع پر نفیس انعامات سے نوازا جائے گا۔
-
فلسطینی صحافی کو ہندوستان میں ’میڈیا پرسن آف دی ایئر‘ کا ایوارڈ
حوزہ/ ہندوستان میں کیرالہ میڈیا اکیڈمی نے فلسطینی صحافی وائل الدحدوح کو "میڈیا پرسن آف دی ایئر" کے ایوارڈ کے لیے منتخب کیا ہے۔
-
پہلا بین الاقوامی "معلم ایوارڈ"
حوزہ/ بین الاقوامی معلم ایوارڈ کا مقصد، معلم کے سماجی وقار، عزت و احترام کو مضبوط بنانا ہے اور اس ایوارڈ سے ایک یا چند اساتذہ کو مشترکہ طور پر نوازا جاے گا۔
-
"انا من حسین" انٹر نیشنل فیسٹیول
حوزہ/ بین الاقوامی عاشورا فاونڈیشن"،"ولایت ٹی وی" کے تعاون سے " انا من حسین" عنوان کے تحت دوسرے عظیم الشان فیسٹیول" کا انعقاد کر رہا ہے۔
-
علی گڑھ میں طلباء و طالبات کو انعامات سے نوازا گیا
حوزہ/ حسینی مسجد، زُہرا باغ، علی گڑھ میں امتیازی نمبرات سے کامیابی حاصل کرنے والے طلباء و طالبات کو عالیجناب مولانا سید زاہد حسین صاحب قبلہ کے ہاتھوں انعامات سے نوازا گیا۔
-
کریمہ فاؤنڈیشن کے زیر نظر علمی مسابقہ اور تقیسم انعامات
حوزہ؍تقسیمِ انعامات کے ساتھ کریمہ فاؤنڈیشن کی بانی اور مسوؤل سیدہ نہاں نقوی نے تمام اساتید اور کلاسز میں شرکت کرنے والی خواتین اور خواہران کا شکریہ ادا کیا اور سال بھر مختلف مواقع پر منعقد ہونے والے مسابقات اور کلاسز میں شرکت کرنے کی گزارش کی۔
-
لکھنؤ؛ المُؤمّل کلچرل فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام جشن تقسیم انعامات / مسابقہ حفظ قرآن پاک و اذان میں بچوں کی شرکت
حوزہ/ المُؤمّل کلچرل فاونڈیشن کی جانب سے 27 ماہ رمضان المبارک کو ہونے والے مسابقہ حفظ قرآن پاک اور اذان میں شرکت کرنے والے سو سے زیادہ نونہالان قوم کو بتاریخ 29 اپریل مُؤمّل ہال سرفراز گنج میں نفیس انعامات سے نوازا گیا۔
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے کو 15 ملین ڈالر کا انعام
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے کو امریکہ کی جانب سے 15 ملین ڈالر کے انعام کی پیشکش کی گئی ہے۔
-
قم المقدسہ؛ امیرالمومنین انٹرنیشنل اسکول نے ریزلٹ کا اعلان کردیا
حوزہ/ پرنسیپل حجۃ الاسلام رضا عباس اپنے بیان میں کہا کہ والدین اور استاتذہ کے در میان ہم اہنگی سے بچوں کا تعلیمی سفر بھتر انداز سے طے ہوسکتا ہے۔ اس جلسہ میں اسٹوڈنٹ کے علاوہ اسکول کے استاتذہ اور والدین نے بھی شرکت کی۔
-
حیدرآباد دکن؛ مکتب معرفت ثقلین،تقریب اسناد و انعامات
حوزہ/ مکتب معرفت ثقلین میں سالانہ امتحانات کے بعد حوزۃ المہدی العلمیہ میں مکتب کی تقریب اسناد و انعامات منعقد ہوئی۔
-
موجودہ زمانے میں نظام ولایت فقیہ ہی تشیع کی حفاظت کی ضامن ہے، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علما کونسل پاکستان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نظام ولایت فقیہ ہی تشیع کی حفاظت کی ضامن ہے، دوستان قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی کے ہاتھ مضبوط کریں تاکہ تشیع پاکستان میں بہتر انداز میں آگے بڑھ سکے۔
-
مرکزی امام باڑہ بڈگام میں دو ماہی نوحہ خوانی کا پروگرام اختتام پزیر:
دور حاضر میں نوحہ خوانی کے بغیر رسم عزاداری کی کوئی پہچان نہیں، آغا سید حسن الموسوی الصفوی
حوزہ/ انجمن شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی الصفوی نے انعامات تقسیم کرتے ہوئے قندھار بم دھماکے کی شدید مذمت کی۔
-
شہید جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی:
’’مرد میدان‘‘ روضۂ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کی جانب سے کمپین کا انعقاد
حوزہ/ شہید جنرل قاسم سلیمانی کی پہلی برسی کے موقع پر روضۂ منورہ امام علی رضا علیہ السلام کی جانب سے ایک کمپین ’’مرد میدان‘‘ کے عنوان سے چلائی جا رہی ہے۔
-
حرمِ امام علی (ع) کی جانب سے الفاطميہ انٹرنیشل کوئز کا انعقاد
حوزہ/ کوئز آٹھ زبانوں میں تیار کیا گیا ہے اور کوئز میں سو (100)سوالات ہیں۔
-
اصغریہ تحریک کا 5واں سالانہ مرکزی کنونشن 27 تا 29 نومبر بھٹ شاہ میں انعقاد ہوگا
حوزہ/ 29 نومبر بروز اتوار یوم امام حسن عسکریؑ کا جلسہ عام ہوگا، جس میں جید علمائے کرام، دانشور حضرات، برادر تنظیمات کے مرکزی رہنماء خطاب کریں گے، بعد ازاں نئے مرکزی صدر کا اعلان کیا جائیگا۔