انقلاب اسلامی کی کامیابی (11)
-
ایرانانسان اخلاص کے ساتھ اپنے کاموں کو ابدی بنا سکتا ہے، آیت اللہ اعرافی
حوزہ/حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ کسی بھی کام کو صرف خدا کے لیے انجام دیا جانا چاہیے اور اگر اس کام میں دکھاوا ہو تو وہ عمل کو ختم کر دیتا ہے، کہا کہ انسان اخلاص کے ساتھ…
-
مقالات و مضامینانقلاب اسلامی ایران کی اہم ترین کامیابیوں پر ایک نظر (حصہ اول)
حوزه/ اسلامی انقلاب کی شاندار فتح کو چورتالیس سال گزر چکے ہیں، یہ انقلاب ایک الہی اور بابرکت واقعہ تھا جس نے بیسویں صدی کے آخر میں دنیا کو ہلا کر رکھ دیا اور مسلمانوں اور مظلوموں کے دلوں میں…
-
ایراناسلامی جمہوریہ ایران نے ہر خباثت و مشکل کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے، حجۃ الاسلام عباس محمد حسنی
حوزه/حجۃ الاسلام محمد حسنی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ان تمام بحرانوں سے نمٹنے میں کامیاب ہو چکا ہے جن سے ملک کو شدید نقصان پہنچ سکتا تھا، لیکن خوش قسمتی سے ملک دشمنیاں بالخصوص پابندیاں…
-
مولانا لیاقت علی اعوان:
پاکستانانقلاب اسلامی کی کامیابی میں مدارس و علماء کے ساتھ خواتین کا بھی بنیادی کردار تھا
حوزہ/ مولانا لیاقت علی اعوان نے کہا: سیرت زینب کبری سلام اللہ علیہا پر عمل کرتے ہوئے معاشرے کی اصلاح کے لیے مدارسِ کی معلمات و طالبات بہترین کردار ادا کرسکتی ہیں۔
-
استاد حوزہ علمیہ قم:
ایرانانقلاب اسلامی کی کامیابی کے ساتھ ہی ملت ایران کی عزت رفتہ بھی واپس آگئی
حوزہ / حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا: انقلاب اسلامی کی کامیابی کے بعد نہ صرف ملت ایران کی عزت رفتہ واپس آ گئی بلکہ دنیا میں ہمارے ملک کی عزت و سربلندی میں روز بروز اضافہ ہوا۔
-
ایرانامریکہ میں انتقالیٔ اقتدار اسرائیل کو مضبوط کرنے کے لیے ہے، آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی
حوزہ/ ایّام اللہ عشرۂ فجر(انقلاب اسلامی کی کامیابی کے ایام) کی اہمیت اس وقت زیادہ ہو جاتی ہے جب سب کو معلوم ہو کہ اسلامی تہذیب و تمدن کا سرچشمہ اسلام ہے۔ اور آج مغربی دنیا سمیت دنیا کے تمام…
-
امام جمعہ شہمیرزاد:
ایرانانقلاب اسلامی کی کامیابی ایک اتفاق نہیں تھا بلکہ عنایت اور ارادۂ الہی تھا، حجت الاسلام محمد رضا رحیم زادہ
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین رحیمی زادہ نے کہا: ہمارا انقلاب صرف ایک اتفاق نہیں تھا بلکہ عنایت اور ارادۂ الہی تھا اور ہم چاہیں یا نہ چاہیں ارادۂ خداوندی اس انقلاب کو آگے لے جا رہا ہے۔