انقلاب ایران
-
تبیان قرآنی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کے سربراہ:
انقلاب اسلامی کا نور قرآن کا نور ہے، حجۃ الاسلام سید عابد حسین حسینی
حوزہ/ اسلامی انقلاب سے پہلے بہت سی قرآنی آیات تعطیل کر دی گئی تھیں۔ امام خمینی (رح) نے قرآن کی آیات سے ہی آغاز کیا اور اسلامی انقلاب سے پہلے قرآن کی بہت سی آیات کی تلاوت کی جاتی تھی، لیکن اس کے اصلی مفہوم کی رعایت نہیں کی جاتی تھی، ان کا اصل مفہوم اسلامی انقلاب کے بعد میں روشن ہوا۔
-
انقلاب اسلامی ایران کی 44ویں سالگرہ پر جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کا بیان
حوزہ/ انقلاب اسلامی ایران کی 44ویں سالگرہ پر جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ نے ایک بیانیہ صادر کرتے ہوئے تمام عالم اسلام کی خدمت میں مبارکباد پیش کیا۔
-
انقلاب اسلامی کی 44ویں سالگرہ کے موقع پر کشمیر اور کرگل کے عوام کا خصوصی پیغام
حوزہ/ جموں و کشمیر میں رہنے والے مسلمانوں نے ہندوستان سمیت دنیا کے مختلف خطوں پر اسلامی انقلاب کے اثرات پر زور دیا ہے۔
-
انقلاب اسلامی ایران کی اہم ترین کامیابیوں پر ایک نظر (حصہ اول)
حوزه/ اسلامی انقلاب کی شاندار فتح کو چورتالیس سال گزر چکے ہیں، یہ انقلاب ایک الہی اور بابرکت واقعہ تھا جس نے بیسویں صدی کے آخر میں دنیا کو ہلا کر رکھ دیا اور مسلمانوں اور مظلوموں کے دلوں میں امید کی شمع روشن کی۔
-
انقلابِ اسلامی نے عالمی استکبار کے ظلم و ستم سے نجات کا راستہ دکھایا، شیخ ابراہیم زکزاکی
حوزه/شیعہ اسلامی تحریک نائیجیریا کے رہنما نے کہا کہ انقلابِ اسلامی نے عوام کو یہ پیغام دیتے ہوئے کہ عالمی استکبار کے ظلم و ستم سے نجات کا واحد راستہ مزاحمت ہے، خوشخبری دی ہے کہ اقتدار دراصل عوام کے پاس ہے اور عوامی تحریکیں ہی استکباری مظالم پر قابو پا سکتی ہیں۔
-
علوم اہلبیت (ع) کے ذریعے معاشرتی برائیوں کا خاتمہ ممکن ہے، حجۃ الاسلام اشفاق واحدی
حوزہ/ آج نوجوانوں کو علوم اہلبیت (ع) سے اپنے آپ کو آراستہ کرنا ہو گا تاکہ دور حاضر کی مشکلات کا مقابلہ کر سکیں ، کچھ عناصر طاغوتی طاقتوں کے اہلکار بن کر اسلام اور دین الہی کو بدنام کر رہے ہیں دھشت گردی فرقہ واریت اور مذاہب کے درمیان افتراق ڈالنا ان کا ایجنڈا ہے
-
شاہ ایران اور خمینی کبیر
حوزہ/ امام خمینی رضوان اللہ علیہ نے جمہوری اقدار کا پاس ولحاظ رکھتے ہوئے ایران میں اسلامی حکومت کے قیام کی ایسی کارآمد مثال پیش کی جسکی کامیابی سے ساری دنیا کی بڑی طاقتیں انگشت بدنداں ہیں اور اسے مٹانے کے لئے ساری دنیا مشینریاں بےکار ثابت ہوتی رہی ہیں۔
-
ایران کلچر ہاؤس دہلی کے سربراہ ڈاکٹر علی ربانی کا جموں میں مطہری ہوسٹل کرگل کا دورہ
حوزہ/ عشرہ فجر کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا اہتمام ہوا، اس تقریب کا آغاز اکبر علی کراری نے خوبصورت آواز میں تلاوت کلام پاک سے کیا۔ جبکہ ذاکری گروپ کے طلباء نے امام خمینی کے عظیم خدمات کو یاد کرتے ہوئے پرگی زبان میں انقلابی ترانہ پیش کیا۔ جس کو مہمان نے بہت پسند کیا اور بچوں کو سراہا۔
-
مولانا سید قمر عباس نقوی سرسوی:
رہبر معظم آیت اللہ خامنہ ای نے عالمی دہشت گردوں کے غلیظ چہروں کو اجاگر کیا ہے
حوزہ/ دنیا حق بتائے کہ کیا آیت اللہ خامنہ ای کا یہ کمال نہیں ہے امریکہ و اسرائیل کے ساتھ ان مسلم قیادتوں کو بھی مسلم ثبوتوں کے ساتھ دہشتگردوں کی صفوں میں کھڑا کر دیا جو مقامات مقدسہ کے غلافوں میں اپنے بھیانک جرائم کو چھپائے ہوئے ہیں۔
-
حجت الاسلام آغا سید حسن الموسوی الصفوی:
حجاب پر پابندی مداخلت فی الدین کی بدترین مثال ہے
حوزہ/ کہ حجاب نہ صرف اسلامی تہذیب و ثقافت اور مسلم خواتین کی شناخت کی ایک تابندہ علامت ہے بلکہ یہ ایک واجبی شرعی امر ہے جو مسلمان خواتین ایک دینی فریضے کے عنوان سے دلی رغبت اور آمادگی کے ساتھ انجام دیتی ہیں، مسلمان خواتین کو حجاب اسلامی ترک کرنے پر مجبور نہیں کیا جا سکتا۔
-
امام خمینی میموریل ٹرسٹ کے زیر اہتمام:
کرگل میں عشرہ فجر کی مناسبت سے عظیم الشان جشن کا انعقاد
حوزہ/ صادق رجائی نے انقلاب دشمنی کو بدبختی سے تعبیر کرتے ہوئے عراق میں تشیع کی تاریخ اور حوزہ کی مرکزیت کے وقت امام خمینی کے آواز کو نظر انداز کرنے اور اس کے نتائج کی طرف اشارہ کیا۔
-
طلاب روحانیوں انجمن صاحب الزمان (عج) مقیم قم :
قم المقدسہ میں عشرہ فجر کی مناسبت سے عظیم الشان سمینار کا انعقاد
حوزہ/ اس سمینار میں متعدد شعراء حضرات نے 22 بھمن یوم اللہ کی مناسبت سے اشعار پیش کئے، اس سمینار میں مرحوم سید حیدر رضوی سورو کا بہت ہی پیارا اور مشہور کلام "اے منبع ولایت، وے ناصر ھدایت، اے والی ولایت، محبوب امام خمینی" بھی سامعین کی خدمت عالیہ میں پیش کیا گیا۔
-
عشرہ فجر کے عنوان سے کرگل لداخ میں مسلسل پانچ دنوں تک پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ اس نوعیت کے پروگرام منعقد کرکے لوگوں کو اپنے اپنے گاؤں میں محافل سجانے اور دور دراز علاقوں میں جوانوں ،نوجوانوں اور نونہالوں کو ائمہ طاہرین علیہم السلام کی شان میں اور انقلاب اسلامی کے متعلق تقاریر ،ترانے ،منقبت پیش کرنے کا موقع فراہم کرنے کے ادراہ انجمن صاحب الزمان (عج) کی اس پہل کو لوگوں نے کافی سراہا اور آئندہ اس طرح کے پروگرام جاری رکھنے کا مطالبہ کیا گیا۔
-
انقلاب اسلامی کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پر انجمن شرعی کشمیر کی جانب سے عظیم الشان محفل کا انعقاد:
انقلاب اسلامی احیائے دین اور قومی اتحاد کا پیغام ہے۔
حوزہ/ طاغوتی قوتوں نے اس انقلاب کو روکنے کے لئے تمام تر حربے بروے کار لائے اور انقلاب کی کامیابی کے ساتھ ہی ایران پر آٹھ سالہ جنگ مسلط کی لیکن ایرانی قوم و قیادت کی انقلاب اسلامی سے ایمانی وابستگی اور عزم و اسقامت نے دشمنان انقلاب کو ہر محاذ پر شرم ناک شکست سے دو چار کیا۔
-
امام خمینی میموریل ٹرسٹ کرگل لداخ شعبہ زراعت :
جامع مسجد کرگل میں عشرہ فجر کی مناسبت سے ایک عظیم الشان محفل کا انعقاد
حوزہ/ تمام انبیاء علیہم سلام اور ایمہ طاہرین علیہم السلام زراعت کے شعبہ سے وابستہ رہے ہیں اور لوگوں کو زراعت کی طرف راغب دلائی ہے۔اور اس کے لئے تاکید بھی کی ہے۔ ہمیں اپنے دوسرے شعبوں کے ساتھ ساتھ زراعت سے بھی منسلک رہنا لازمی ہے۔
-
امام جمعہ میلبورن آسٹریلیا:
انقلاب اسلامی جوانوں کے لئے امیدوں کی کرن ہے
حوزہ/ آج انقلاب اسلامی کے ذریعہ ہی اسرائیل کی شکست ممکن ہے، فکر امام خمینی (رح) ہی کے ذریعہ مظلوموں اور محروموں کی مدد ممکن ہے ، جہاں پر دہشتگردی فرقہ واریت کا بازار گرم ہے اس کے پیچھے امریکہ اور اسرائیل جیسی قوتیں کار فرما ہیں ،ہمیں ایسی قوتوں کا مل کر مقابلہ کرنا ہو گا.
-
امام خمينی (ره) قرآنی رهبر
حوزہ/ امام خمینی (رہ) کے کردار اور طرز عمل کی خوبصورتی و حسن سے عوام میں مختلف طبقہ کے لوگ اپ کے گرویدہ تھے، سرزمین ایران کی باغیرت، مقتدر اور دیندار قوم نے بھی جب مرجع عظیم الشان تقلید حضرت روح الله الموسوی الخمینی (رہ) کی گفتار و کردار میں صداقت، اخلاص اور سچائی دیکھی تو مکمل طور سے اپ کے ہمراہ ہوگئی۔
-
مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان:
انقلاب اسلامی ایران اور پاکستان-ایران وحدت
حوزہ/ رہبرِ انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی سید روح اللہ الموسوی الامام الخمینی رحمتہ اللہ علیہ نے بہترین و بروقت فیصلوں کے ذریعے اور دوراندیشانہ پالیسیوں کے ساتھ انقلاب کی بنیاد رکھی اس بنیاد میں جہاں شہداء کا پاکیزہ لہو شامل تھا وہاں قائدین کی بصیرت اور حکمت عملی بھی تھی جس نے دنیا کے تجزیہ نگاروں اور مخالفین کے تمام تر اندازوں اور دعووں کو غلط ثابت کردیا۔
-
حجت الاسلام سید تقی عباس رضوی:
انقلاب اسلامی کی کامیابی کا جشن، اسلام کی سربلندی اور دشمنانِ اسلام کی نابودی کا جشن ہے
حوزہ/ انقلاب ایران نے اپنے ابتدائی دور سے اب تک ہر ظالم سے بغاوت ہر مظلوم و مستضف کی حمایت کرتا آیا ہے اور اس کے انقلاب لانے کا بنیادی مقصد بھی یہی ہے اور اس راہ پر آئندہ بھی گامزن رہے گا.
-
امام خمینی میموریل ٹرسٹ لداخ کی جانب سے:
عشرہ فجر کی مناسبت سے لداخ میں عظیم الشان محفل کا انعقاد
حوزہ/ مولانا شیخ صادق رجائی نے اپنے صدارتی خطبہ میں شعراء کو اپنے تخیلات کو اسلامی و انقلابی حقائق سے مزین کرکے بیان کرنے پر زور دیا۔ تاہم انہوں نے نوجوان شعراء کو علامہ اقبال و دیگر عظیم شعراء سے تاثر لینے پر زور دیا۔ انہوں نے شاعری کو لوگوں کے دلوں میں انقلاب برپا کرنے کا ایک موثر ذریعہ قرار دیا۔