حوزہ / علامہ شبیر حسن میثمی کی جانب سے اسلام آباد میں انٹرفیتھ ریلیشنز علماء کرام کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا۔