۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024

انٹرنیشنل مقابلے

کل اخبار: 1
  • شہید قاسم سلیمانی کی برسی پر انٹرنیشنل مقابلے کا انعقاد

    شہید قاسم سلیمانی کی برسی پر انٹرنیشنل مقابلے کا انعقاد

    حوزہ/ شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے سلسلے میں بین القوامی مقابلہ رکھا گیا ہے۔ جسے کراچی سے عزاخانہ قتیل العبرات کی زیر نگرانی امام بارگاہ IRC. میں منعقد کیا جائے گا۔ یہ مقابلہ 4 زبانوں اردو، فارسی، عربی اور انگلش میں پیش کیا جارہا ہے۔ جس میں ساری دنیا سے لوگ انلاین شرکت کرسکیں گے۔