۳۱ فروردین ۱۴۰۳ |۱۰ شوال ۱۴۴۵ | Apr 19, 2024
شہید قاسم سلیمانی کی برسی پر انٹرنیشنل مقابلے کا انعقاد

حوزہ/ شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے سلسلے میں بین القوامی مقابلہ رکھا گیا ہے۔ جسے کراچی سے عزاخانہ قتیل العبرات کی زیر نگرانی امام بارگاہ IRC. میں منعقد کیا جائے گا۔ یہ مقابلہ 4 زبانوں اردو، فارسی، عربی اور انگلش میں پیش کیا جارہا ہے۔ جس میں ساری دنیا سے لوگ انلاین شرکت کرسکیں گے۔ 

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،عزاخانہ قتیل العبرات کی جانب سے گزشتہ سال کی طرح شہید قاسم سلیمانی کی برسی پر انٹرنیشنل مقابلے کا انعقاد کیا گیا ہے۔الحمداللہ شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے سلسلے میں بین القوامی مقابلہ رکھا گیا ہے۔ جسے کراچی سے عزاخانہ قتیل العبرات کی زیر نگرانی امام بارگاہ IRC. میں منعقد کیا جائے گا۔ یہ مقابلہ 4 زبانوں اردو، فارسی، عربی اور انگلش میں پیش کیا جارہا ہے۔ جس میں ساری دنیا سے لوگ انلاین شرکت کرسکیں گے۔ جس کے عنوانات مندرجہ ذیل ہیں۔

  • شہید قاسم سلیمانی کے مطابق فلسطین پوری اسلامی دنیا کی فرنٹ لائن ہے۔
  • ہم سب قاسم سلیمانی ۔
  • صیھونیت کی شکست سوشل میڈیا پہ قاسم کا نام ان کی نیندیں اڑادیتا ہے۔
  • آمریت اور ظلم کا دوسرا نام امریکہ و اسرائیل۔

ان موضوعات کو مندرجہ ذیل طریقوں سے مقابلے میں شامل کیا گیا ہے۔
1-مضمون نویسی 800الفاظ پر مشتمل ہو۔
1-تقریر 3منٹ کی (7 سے 25 سال)
2-مصوری۔ A4 پیپر سائز ۔پنسل کلر (9/3 سال) پوسٹر کلر (10 سے 16) سال)
3-مضمون نویسی (12 سے 50 سال)
4-شہید قاسم سلیمانی کی تقریری و جنگی تصاویر سے بنی ویڈیو بیک گراونڈ پہ ایرانی قومی ترانے کیساتھ 30سیکنڈ کی.

تاریخ: 1 جنوری بروز اتوار
وقت: دن 2 سے 5 بجے
مقام: IRC امام بارگاہ عائشہ منزل۔
کامیاب امیدواروں کو شیلڈز اور تعریفی اسناد/تحائف دیے جائے گے۔

(فری رجسٹریشن 20نومبر تک)
(نوٹ: انلاین مقابلے میں شرکت صرف کراچی سے باہر کے ممبرز کرسکتے ہیں۔اپنی ویڈیوز / مقالے اور ڈرائنگ 20دسمبر تک بھیج دیجیے)

منجانب: عزاخانہ قتیل العبرات
منتظم: سیدہ نصرت نقوی
03328218984

شہید قاسم سلیمانی کی برسی پر انٹرنیشنل مقابلے کا انعقاد

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .