انٹرنیٹ اور سائبر اسپیس
-
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے سربراہ:
ایران کے خلاف میڈیا کے حملے ہیروشیما اور ناگاساکی کے ایٹم بم حملوں کی طرح ہیں
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی ایران کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی نے ایرانی نوجوانوں کے خلاف دشمنوں کے میڈیا حملوں کو جاپان کے ہیروشیما اور ناگاساکی پر کیے گئے ایٹمی دھماکوں سے تشبیہ دی ہے۔
-
حوزہ علمیہ قزوین کے تبلیغی اور ثقافتی امور کے نائب:
طلاب کو چاہئے کہ پلاننگ اور منصوبہ بندی کے ساتھ سائبر اسپیس میں کام کریں
حوزہ/ حوزہ علمیہ قزوین کے تبلیغی اور ثقافتی امور کے نائب نے کہا کہ حوزہ علمیہ کے مدیروں، طلباء اور اساتیذ، اور جو افراد تبلیغ سے منسلک ہیں اور نوجوان نسل کی مذہبی اور نظریاتی رہنمائی کے لیے اس اہم مشن میں فعالیت کر رہے ہیں انہیں سائبر اسپیس سے منسلک ہونے کی ضرورت ہے اس کی اہمیت کو سمجھنا ضروری ہے۔
-
حوزہ علمیہ کی سپریم کونسل کے سکریٹری:
فروغ مذہب کے لیے سائبر اسپیس کا استعمال کریں
حوزہ/ مذہبی اصولوں کے ذریعہ نئے سماجی مسائل، شبہات اور شکوک کو حل کیا جا سکتا ہے، لہذا مذہب کے فروغ کے لئے سائبر اسپیس کا استعمال کریں۔
-
حجت الاسلام یوسفی:
مدرسوں میں طلاب کا جدید ٹکنالوجی سے آشنا ہونا ضروری
حوزہ / حجت الاسلام یوسفی نے کہا: بدقسمتی سے، بہت سے طلباء ملٹی میڈیا مواد تیار کرنے کے سافٹ ویئرس اور ٹولز میں مہارت نہیں رکھتے، لہذا اس کمی کو دور کرنے اور اس قسم کے سافٹ ویئرس سے آشنایی کیلئے مدرسے کے کورس میں اسے شامل کرنا ضروری ہے۔
-
الیکٹرانک نشر و اشاعت کے شعبے میں، آستان قدس رضوی یک سالہ کارکردگی پر ایک نظر
حوزہ/ ایران میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی وجہ سے بہت سے لوگوں اور بہت سے معاشی شعبوں کو کافی نقصان پہنچا ہے جبکہ کچھ شعبوں میں وسیع پیمانے پر سائبر اسپیس کا استعمال کیا گيا ہے ۔
-
اسرائیل کی عرب نوجوانوں کو اپنی طرف راغب کرنے کا نئی سازش
حوزہ/ صہیونیوں کی حمایت سے سائبر اسپیس پر چلنے والا ایک تعلیمی پروگرام عرب ممالک کے نوجوانوں کو اپنی طرف راغب کررہا ہے۔