انچولی
-
امام بارگاہ شہدائے کربلا کراچی میں مرکزی عشرہ محرم الحرام ۱۴۴۴ کی تیسری مجلس عزاء سے خطاب؛
دین داخلی آزادی کا قائل ہے، علامہ علی رضا رضوی
حوزہ/ دین اسلام میں تمام تر وسعت، گہرائی اور ہمہ جہتی کے اعتبار سے زندگی کا مکمل دستور اور ضابطہ موجود ہے جو عبادات اور مخصوص اعمال کی ادائیگی تک محدود نہیں ہے۔
-
معرفت مولا حسین (ع) معمولی مٹی کو بھی خاک شفاء بنا دیتی ہے، علامہ علی رضا رضوی
حوزہ/ اگر کوئی شخص کربلا جانے کے وسائل نہ رکھتا ہو یا حالات میسر نہ ہوں تو وہ اپنے بالا خانے یا چھت پہ زیر آسمان جاکر نیت کرے امام حسین علیہ السلام کو سلام کریں تو بیشک وہی ثواب جو کربلا کی زیارت کا ہے وہی آپ کو ملے گا۔
-
پاکستان ہمیں 14 اگست کو،چودہ معصومین (ع) کے صدقے میں ملا ہے، علامہ علی رضا رضوی
حوزہ/ ملک پاکستان پاک لوگوں کے رہنے کی جگہ ہے اسلیے یہاں کوئی شرپسند عناصر نہیں رہ سکتا اور نہ ہی کوئی پاکستان کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔
-
خدا جتنا بڑا رتبہ دیتا ہے اتنی ہی بڑی آزمائش سے نوازتا ہے، علامہ علی رضا رضوی
حوزہ/ خدا نے کہا ابراہیم آپ کو میں نے خلیل بنایا ہے جب اسی باپ نے بیٹے کے گلے پر چھری رکھی تو کہا اب میں نے تمہیں امام بنادیا ہے۔
-
شہید قاسم سلیمانی اور ان کے رفقاء پوری امت مسلمہ کے ہیرو ہیں، علامہ صادق جعفری
حوزہ/ سردارانِ شہدائے مدافعان حرم اہل بیت (ع) کی پہلی برسی اور شہدائے سانحہ مچھ کوئٹہ کی یاد میں مرکزی مجلس برسی کا انعقاد 23 جنوری 2021ء بروز ہفتہ امام بارگاہ شہدائے کربلا انچولی بلاک 20 میں کیا جائے گا۔