انڈونیشیا میں شیعہ رہنما
-
انڈونیشیا کے وزیر مملکت محمود ایم ڈی:
بین المذاہب کانفرنس:مذاہب میں دنیا کے بڑے سے بڑے مسائل حل کرنے کی صلاحیت موجود ہے
حوزہ/ رواداری ہماری طاقت بن سکتی ہے۔ علمائے کرام اور دیگر مذاہب کے رہنماؤں کے درمیان جاری مکالمہ بین المذاہب امن کی ثقافت کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کرے گا۔
-
وہ مدرسہ، جہاں قرآن اشاروں کی زبان میں حفظ کیا جاتا ہے
حوزہ؍یہ اسلامی بورڈنگ سکول انڈونیشیا کے شہر یوگیاکارتا کے پرسکون مضافات میں واقع ہے لیکن عام مدارس کے برعکس اس مدرسے سے کبھی بھی تلاوتِ قرآن کی آواز نہیں آئی۔یہ بہرے بچوں کے لیے مخصوص ایک مذہبی بورڈنگ اسکول ہے۔ یہاں طلبہ عربی اشاروں کی زبان میں قرآن کی تلاوت سیکھتے ہیں۔
-
مجمع جہانی کے سربراہ کا پروفیسر جلال الدین رحمت کی وفات پر اظہار تعزیت
حوزہ/ مجمع جہانی برائے تقریب مذاہب اسلامی کےسکریٹری جنرل حجت الاسلام و المسلمین حمید شہریاری نے،تنظیم ایجابی انڈونیشیا کے سربراہ اور مجمع جہانی کی سپریم کونسل کے رکن پروفیسر جلال الدین رحمت کی وفات پرتعزیتی پیغام بھیجا ہے۔
-
عالم اسلام ایک اور فرزند خمینی سے محروم ہو گیا، سیکٹری جنرل ایم ڈبلیو ایم قم
حوزہ/ مرحوم و مغفور جناب ڈاکٹر جلال الدین رحمت نے امام خمینی کے افکار و انقلاب اسلامی سے عملی درس لیتے ہوئے حقیقی اسلام و امریکی اسلام کے درمیان فرق کو واضح کیا ۔مکتب اہل بیت علیہم السلام کی ترویج اور انڈونیشیاء میں بسنے والے یتیمان آل محمد کی سرپرستی کی۔
-
ڈاکٹر جلال الدین رحمت کی رحلت پر آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا اظہار تعزیت
حوزہ/ سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ ڈاکٹر جلال الدین رحمت نے مکتب آل محمدؑ کے پرچار کیلئے اپنی حیات صرف کر دی۔
-
انڈونیشیا کے ایک شیعہ رہنماء انتقال کرگئے
حوزہ/ انڈونیشیا میں شیعہ رہنما، اہل بیت علیہم السلام کے پیروکار اور ادارہ ایجابی کے سرپرست جلال الدین رحمت انتقال فرما گئے ہیں