حوزہ/ دہلی حکومت نے احتیاطی قدم اٹھاتے ہوئے تمام سرکاری، غیر سرکاری اور منظور شدہ پرائیویٹ اسکولوں کو 31 مارچ تک مکمل طور پر بند کرنے کی ہدایت دی ہے۔