حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمی سید حسینی سیستانی نے انڈے میں موجود خون کے بارے میں نجاست اور حلت کے شرعی حکم سے متعلق استفتاء کا جواب دیا ہے۔