۱۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۷ شوال ۱۴۴۵ | May 6, 2024

اولیائے الہی

کل اخبار: 1
  • اولیائے الہی کی زندگی میں درد و رنج کا فلسفہ کیا ہے؟

    شبہات کے جوابات:

    اولیائے الہی کی زندگی میں درد و رنج کا فلسفہ کیا ہے؟

    حوزہ؍اولیائے الہی کی زندگی میں رنج و درد کے فلسفہ کے بارے میں ایک اور نکتہ قابل توجہ ہے کہ وہ دوسروں کے لئے نمونہ عمل ہیں اوران کا نمونہ عمل ہونا اسی صورت میں مکمل اور متحقق ہوسکتا ہے جب وہ ہرجہت سے سرمشق ہوں، اگر وہ درد و رنج سے دوچار نہ ہوں تو وہ ان افراد کے لئے کیسے نمونہ عمل ہوسکتے ہیں، جو رنج و مصیبت میں مبتلا ہوں۔