آئمہ اطہار علیہم السلام
-
علامہ سہیل اکبر شیرازی:
ائمہ اطہار (ع) کی زندگانی ہمارے لیے نمونۂ حیات ہے
حوزہ / مجلسِ وحدت مسلمین ضلع جھل مگسی بلوچستان کی جانب سے مسجد اقصیٰ حسینی محلہ گنداواہ میں بسلسلۂ شہادت حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام مجلس عزاء انعقاد ہوا۔
-
اہل بیتؑ سے تمسک رکھنے والے انسان کی پرواز ہمیشہ بلند ہوتی ہے: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان: آئمہ اطہار علیہم السلام مقام و مرتبہ کے اعتبار سے جس اعلی منزل پر فائز ہیں اس کے ادراک کے لئے یہ نکتہ کافی ہے کہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیھا کی گود میں پلنے والی یہ ہستیاں مخلوقِ خدا تک خالقِ کائنات کا فیض پہنچانے کا بہترین ذریعہ ہیں۔
-
امامِ جعفرِ صادق (ع) نےجس عظیم علمی و فکری تحریک کی بنیاد ڈالی آج سارا عالم انسانیت اس سے استفادہ کر رہا ہے، علامہ راجہ ناصر عباس
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے چیئرمین: آئمہ اطہار علیہم السلام نے دین حقہ کی ترویج و تبلیغ کے لیے جو طرز عمل اختیارکیا موجودہ دور میں اس کی شدت سے ضرورت ہے۔
-
حرم امام رضا (ع) کے خدام کے ہاتھوں ضرورتمندوں میں امدادی پیکیٹس کی تقسیم
حوزہ/ روضہ امام علی رضا علیہ السلام کی جانب سے ضرورت مندوں کے درمیان آٹھ لاکھ اٹھاسی ہزار امدادی پیکیٹس کی تقسیم کے لئے، " مہربانی کا دستر خوان " پروگرام کا چوتھا مرحلہ ، حرم کے خدام کی شرکت کے ساتھ پورے ایران میں شروع ہو گیا ہے ۔
-
واعظین کی تربیت و رویہ میں ائمہ اطہار (ع) کی سیرت کا مشاہدہ ہو، حجت الاسلام مروی
حوزہ/ آستان قدس کے واعظین کے تربیتی پروگرام سے حجت الاسلام مروی نے اپنے خطاب میں کہا کہ واعظین کی ٹریننگ کا نتیجہ ایسا ہونا چاہئے کہ خدام اور کارکنوں کے رویہ میں ائمہ اطہار کی سیرت کا زیادہ مشاہدہ کیاجائے۔
-
استاد حوزہ علمیہ نجف اشرف:
اہل عراق کو ہمیشہ سے اہل بیت اور آئمہ اطہار علیہم السلام سے شدید عقیدت ہے، ہم رہتی دنیا تک تعلیمات آل محمد (ص) کو پھیلاتے رہیں گے
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین سید محمد علی بحر العلوم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اہل عراق کو ہمیشہ سے اہل بیت اور آئمہ اطہار علیہم السلام سے شدید عقیدت ہے، اور امام علی(ع) کی طرف سے کوفہ کو اپنا دار الخلافہ بنانے کے دن سے لے کر آج تک اہل عراق کا شعار یہی عقیدت ہے اور اس کی حفاظت کے لیے انھوں نے ہر آزمائش کو قبول کیا اور اس میں کامیاب رہے۔