آئینی حقوق
-
شیعہ علماء کا حکومت پاکستان سے آئینی حقوق کے تحفظ کا مطالبہ؛
پاکستان میں عزاداری جلوسوں پر مقدمات: آئین کی خلاف ورزی اور شیعہ حقوق پر قدغن
حوزہ/ جامعہ مرتضیٰ مطہری کے اساتذہ سے گفتگو کرتے ہوئے علامہ مقصود ڈومکی نے کہا کہ جلوس مشی کو بنیاد بنا کر عزاداروں کے نام شیڈیول فور میں شامل کئے گئے ہیں، جو کہ حکومت اور بیوروکریسی کیجانب سے قوانین کا غلط استعمال ہے۔
-
گلگت بلتستان کے آئینی حقوق میں حائل رکاوٹیں اور ان کا حل
حوزہ/ وزیر اعظم جناب عمران خان نے جی بی کے لۓ آئندہ پانچ سالوں کے لۓ 370 ارب روپیہ کے پیکیج کا اعلان کیا تھا جو اپنی جگہ خویش آیند بات ہے۔ لیکن پیکج میں غریب اور کمزور طبقہ کو نظر انداز کیاگیا ہے۔ اور اسی طرح جی بی کے بنجر زمینوں کی آبادکاری کو پیکج میں شامل نہ کرنا لمحہ فکریہ ہے۔
-
وزیر زراعت گلگت بلتستان و ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی رہنما:
گلگت بلتستان کی عوام کو آئینی حقوق سے زیادہ بنیادی حقوق کی ضرورت ہے، محمد کاظم میثم
حوزہ/ اسلام آباد میں گلگت بلتستان کے صحافیوں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کاظم میثم کا کہنا تھا کہ اسلامی اصولوں کے مطابق نظام حکومت تشکیل دینے کی باتیں حوصلہ افزا ہیں اور ملک میں بلا تفریق احتساب بھی اس سے پہلے دیکھنے کو نہیں ملا۔