آزادی اظہار رائے
-
حوزہ علمیہ بوشہر کے مدیر:
آزادی اظہار رائے اور انسانی حقوق کے بارے میں مغرب کا دعویٰ جھوٹا ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ بوشہر کے مدیر نے دور کا ماحول اور اسرائیل کے لیے مغربی ممالک کی حمایتوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا: آج یہ بات بالکل عیاں ہو گئی ہے کہ آزادی اظہار رائے اور انسانی حقوق کے بارے میں مغرب کا دعویٰ بالکل غلط ، بے بنیاد اور جھوٹا ہے، یہی وجہ ہے کہ امریکہ کی ممتاز یونیورسٹیوں میں طلبہ علیٰ الاعلان سامنے آکر مغرب کے خلاف نعرے لگارہے ہیں۔
-
توہین قرآن پر پابندی عائد کرنے سے آزادی اظہار رائے کا حق پامال نہیں ہوتا: ڈنمارک
حوزہ/ ڈنمارک کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ مقدس کتابوں کی بے حرمتی پر پابندی اظہار رائے کی آزادی کو محدود نہیں کرتی۔
-
مولانا سید علی جعفر شمسی:
آزادی اظہار رائے کی آڑ میں قرآن کریم کی اوراق کو جلانا اسلاموفوبیا کی بدترین مثال ہے
حوزہ / نمائندہ قائد محترم پاکستان شعبہ اصفہان نے کہا: عدالتی سطح پر قرآن پاک کے نسخہ سوزی کی اجازت دراصل عدل و انصاف کا جنازہ نکلنے کی پیش بینی ہے۔ آزادی اظہار رائے کی آڑ میں کسی مذهب کے مقدسات کو جلانا اسلاموفوبیا کی بدترین مثال ہے
-
سویڈن میں آزادی اظہار رائے کے بہانے قرآن کو نذر آتش کرنے کی اجازت
حوزہ/ اس ملک کے ایک 37 سالہ شہری کی درخواست پر سویڈن کی حکومت نے عیدالاضحی کے دن مسجد کے سامنے قرآن پاک کو جلانے کا پرمٹ جاری کیا ہے۔
-
مغربی ممالک سیکولر نہیں بلکہ مذہب دشمن ممالک ہیں، مولانا مجید الاسلام شاہ
حوزہ/ آزادی اظہار رائے کے نام پر مغرب کی طرف سے مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن پاک کو نذر آتش کرنا ثابت کرتا ہے کہ مغرب غیر جانبدار کے معنوں میں سیکولر نہیں بلکہ مذہب دشمن کے معنوں میں سیکولر ہے۔ کیا صرف لفظوں میں اور کاغذ پر سیکولر کہنے سے سیکولر بننا ممکن ہے؟ مغرب والوں کو عملی طور پر ثابت کرنا ہوگا کہ وہ سیکولر ہیں۔
-
ہولو کاسٹ اور مغربی دنیا میں آزادی اظہار رائے
حوزہ/ مغربی حکومتیں خود اپنی عوام کو بتائیں کہ آخر ہولوکاسٹ پر بات کرنے کے جرم میں آزادی اظہار کی خلاف ورزی کا قانون لگا کر گرفتاریاں اور مشکلات سے دوچار کیوں کیا جاتا ہے اور دوسرے مذاہب کی توہین اور ان کے مقدسات کی توہین کرنے پر آزادی اظہار کا وہی قانون لاگو کیوں نہیں کیا جاتا جو ہولوکاسٹ پر بات کرنے کے جرم میں لاگو کیا جاتا ہے۔
-
سلمان رشدی پر قاتلانہ حملہ۔اظہار رائے کی آزادی پر پھر بحث شروع
حوزہ/ سلمان رشدی پرقاتلانہ حملے کے بعد اظہار رائے کی آزادی کے سوال پر ایک بار پھر بحث چھڑ گئی ہے۔اس وقت پوری دنیا میں اسلام اسکی مقدس ہستیوں اور مقدسات کی بے حرمتی کی ایک لہر سی آئی ہوئی ہے۔خاص بات یہ ہیکہ سلمان رشدی ہی دور حاضر میں اس نفرت انگیز مہم کو شروع کرنے والا ہے۔
-
طالبان ماضی سے درس لیتے ہوئے ایسی حکومت تشکیل دے جسمیں آزادی اظہار رائے اور مذہبی آزادی ہو، علامہ ظفر علی شاہ نقوی
حوزہ/ اس وقت افغانستان میں طالبان کو چاہئے کہ ایک ایسی حکومت تشکیل دے کہ جو افغانستان کے تمام مسالک و مذاہب اور تمام اقوام کے لئے نہ فقط قابل قبول ہو بلکہ تمام لوگ اس میں بھرپور شرکت کریں۔
-
آزادی اظہار رائے کے نام پر دینی مقدسات کی توہین ناقابل معافی جرم، علامہ رضی جعفر نقوی
حوزہ/ فرانسیسی صدر میکرون کے بیانات مذہبی احترام کے بین الاقوامی ضابطوں کی کھلی خلاف ورزی ہے جس کا عالمی اداروں کو نوٹس لینا چاہئے وقفے وقفے سے مغرب کا اسلامی مقدسات کی توہین ایک وطیرہ بن چکا ہے جو کسی قیمت پر برداشت نہیں کیا جا سکتا۔