۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
آسمانی ادیان
کل اخبار: 3
-
ماہ رمضان کے آٹھویں دن کی دعا و مختصر تشریح:
یتیموں پر مہربانی تمام آسمانی ادیان کی تعلیم
حوزہ/ خدایا! مجھے اس مہینے میں توفیق عطا کر کہ یتیموں پر مہربانی کی، اور لوگوں کو کھانا کھلانے کی، سلام کرنے کی ، نیک اور کریم لوگوں کی ہمنشینی کی، اپنی عطا سے اے آرزو مندوں کی پناہ گاہ۔
-
یورپ میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندہ:
تمام آسمانی ادیان منجیٔ عالم بشریت کے ظہور پر ایمان رکھتے ہیں، حجت الاسلام کشمیری
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین کشمیری نے کہا: تمام آسمانی ادیان ظلم، طاغوت استبداد سے بشریت کو نجات دینے والے کے ظہور پر ایمان رکھتے ہیں۔
-
پوپ فرانسس اور آیت اللہ سیستانی کی ملاقات، آسمانی ادیان کے درمیان قربت و مفاہمت کا اہم قدم، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان نے کہا کہ اسلام ایک پرامن اور تمام انسانوں کےحقوق کو تحفظ فراہم کرنےوالادین ہے۔ عالمی سیاست میں دو اہم مذہبی شخصیات کی ملاقات کو سنجیدگی سے لیا جانا چاہیے۔امن کے قیام کے لئے اجتماعی کوشش ضروری ہے۔