آل انڈیا شیعہ پرسنل لابورڈ
-
مولانا سید محمد روح اللہ موسوی شیعہ پرسنل لا بورڈ کرگل لداخ کے صدر مقرر
حوزہ/ حجۃ الاسلام سید محمد روح اللہ موسوی سورو چیرمین انجمن انقلاب مہدی (کرگل لداخ ) کو آل انڈیا شیعہ پرسنل لابورڈ برانچ خطہ لداخ کے صدر منتخب کیا گیا۔
-
اسلامک اسکالر مولانا موسوی شیعہ پرسنل لا بورڈ جھارکھنڈ کے جنرل سکریٹری نامزد
حوزہ/ جھارکھنڈ سے تعلق رکھنے والے اسلامک اسکالر حضرت مولانا سید موسوی رضا کو آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے مرکزی صدر حضرت مولانا سید صائم مہدی اور حضرت مولانا مرزا یعسوب عباس نے شیعہ پرسنل لا بورڈ جھارکھنڈ اسٹیٹ کا جنرل سکریٹری نامزد کیا ہے۔
-
ممبئی میں آل انڈیا شیعہ پرسنل لابورڈ کا تاریخی اجلاس عام منعقد:
شیعہ پرسنل بورڈ ملت کو تسبیح کی طرح ایک دھاگے میں دیکھنا چاہتا ہے، مولانا یعسوب عباس
حوزہ/ آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے جنرل سکریٹری نے کہا کہ آج جو ملت کا شیرازہ بکھرا ہوا ہے اگر وہ ایک ہوجائے تو حکومتیں بھی ہماری آواز سننے پر مجبور ہون گی۔
-
شیعہ علما بورڈ مہاراشٹرا کی جانب سے سیمینار اور مجلس کا انعقاد:
تمام علماء مل جل کر موجودہ چیلنج کا مقابلہ کریں، مولانا اسلم رضوی
حوزہ/ آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے جنرل سیکریٹری مولانا یعسوب عباس نے حاضرین کو مخاطب کرتے ہوئے فرمایا کہ شیعہ پرسنل لا بورڈ شیعوں کے سماجی, ملی , اقتصادی اور علمی مسائل حل کرنے کے لیے بنایا گیا ہے۔
-
آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کے ترجمان:
اذان پر اعتراض کرنا درست نہیں، مولانا یعسوب عبّاس
حوزہ/ الہ آباد یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے بعد اب یوگی حکومت کے ایک وزیر کو بھی اذان سے پریشانی ہونے لگی ہے جس کی شیعہ پرسنل لا بورڈ نے سخت مذمت کرتے ہوئے حکومت سے گزارش کی ہے کہ ایسے افراد پر لگام کَسی جائے۔
-
آل انڈیا شیعہ پرسنل لا بورڈ کا ہنگامی اجلاس، وسیم رضوی کے بیان کی سخت مذمت/ اس طرح کی حرکت اکیلے نہیں کرسکتا، وہ صرف ایک آلہ کار ہے، مولانا صائم مہدی
حوزہ/ شیعہ پرسنل لا بورڈ کا آج ایک ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں وسیم رضوی کے متنازع بیان کی سخت الفاظ میں مذمت کی گئی۔ اجلاس میں یہ بھی طے کیا گیا کہ وسیم رضوی کے تعلق سے کوئی فتویٰ نہیں دیا جائے گا کیونکہ ان کا اسلام سے کوئی تعلق ہی نہیں ہے۔