حوزہ/ بحرینی وزیرِ داخلہ راشد عبداللہ الخلیفہ نے اپنے سرکاری دورۂ شام کے دوران، دہشت گرد تنظیم النصرہ کے سرغنہ ابو محمد الجولانی احمد الشرع سے ملاقات کی ہے۔
حوزہ / آیت اللہ فاضل لنکرانی نے کہا: میں نظامِ اسلامی جمہوریہ کے ذمہ داران سے کہتا ہوں کہ بحرین، متحدہ عرب امارات اور خطے کے ان ممالک کے معاملے میں جو امریکہ اور اسرائیل کا آلہ کار بن چکے ہیں،…
حوزہ / مجمع جهانی اہل البیت علیہم السلام نے آل خلیفہ حکومت کی جانب سے درجنوں شہریوں کی شہریت منسوخ کرنے اور بعض بحرینی علماء کی گرفتاری کے اقدام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
حوزہ / جمعیت العمل الاسلامی (امل) نے بحرین کے عوام سے ملک بھر میں کھلے عام غم و غصے کا اظہار کرنے اور ظلم و جبر کے خلاف پرامن قومی تحریکوں میں حصہ لینے کی اپیل کی ہے۔
حوزہ/ بحرین کے معروف انقلابی عالم حجت الاسلام والمسلمین شیخ عبداللہ الدقاق نے ایک سخت بیان میں آلِ خلیفہ حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ امریکہ کے ساتھ تعاون ختم کرے اور امریکی پانچویں بحری بیڑے…