حوزہ/ مولانا سید محمد علی حیدر نقوی آل غفرانمآب کی مجلس چہلم کے موقع پر آپ کی مختصر حالات زندگی حاضر خدمت ہے۔