۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024

آن لائن حوزوی تعلیم

کل اخبار: 2
  • ادارۂ تنظیم المکاتب نے کیا خواتین کے لئے آن لائن حوزوی تعلیم کا آغاز

    ادارۂ تنظیم المکاتب نے کیا خواتین کے لئے آن لائن حوزوی تعلیم کا آغاز

    حوزہ/ دورِ حاضر میں اسکول، کالجز ، یونیورسٹیز اور دیگر مصروفیات کے سبب ہر خاتون کے لئے مدرسہ میں داخلہ لینا ممکن نہیں اور اعلیٰ دینی تعلیم کے بغیر مقصد تک رسائی بھی ممکن نہیں لہٰذا اسی اہم ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے سربراہ تنظیم المکاتب حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید صفی حیدر زیدی صاحب قبلہ نے ادارۂ تنظیم المکاتب کی جانب سے ’’ای جامعۃ الزہراؑ‘‘ کا اعلان کیا تا کہ دیندار نسلیں وجود میں آئیں اور عصر غیبت میں اہم فریضۂ ظہور کی تیاری انجام پا سکے۔

  • تنظیم المکاتب نے کیا آن لائن حوزوی تعلیم کا آغاز

    تنظیم المکاتب نے کیا آن لائن حوزوی تعلیم کا آغاز

    حوزہ/ دورہ حاضر میں اسکول، کالجز ، یونیورسٹیز اور روزگار کی مصروفیت کے سبب ہر انسان کے لئے مدرسہ میں داخلہ ممکن نہیں اور اعلیٰ دینی تعلیم کے بغیر مقصد تک رسائی بھی ممکن نہیں لہذا اسی اہم ضرورت کو محسوس کرتے ہوئے سربراہ تنظیم المکاتب حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا سید صفی حیدر زیدی صاحب قبلہ نے ادارہ تنظیم المکاتب کی جانب سے ’’ای جامعہ امامیہ‘‘ کا اعلان کیا تا کہ ہماری باعمل قوم بے خبر بھی نہ رہے۔