حوزہ/ حضرت آیت اللہ مصباح یزدی ان چنندہ علماء دین میں سے ہیں جو ہمیشہ انتہائی سوجھ بوجھ کے ساتھ انقلابی اسلامی کے تمام مراحل میں امام خميني رضوان اللہ علیہ اور رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت…
حوزہ/ آیۃ اللہ مصباح یزدی دام ظلہ اسلامی انقلاب اور رہبر انقلاب کے مخلص و حامی اور ولایت مطلقہ فقیہ کے قائل اور پاسبان ہیں اس لئے ہمیشہ انقلاب دشمنوں کے نشانے پر رہے ہیں۔