اپیل
-
مقتدیٰ الصدر کی عراقیوں سے امریکی سفارت خانے کی جانب بڑھنے کی درخواست
حوزہ/ سید مقتدی الصدر کے ایک قریبی شخص نے امریکی سفارت خانے کو بند کرنے کی درخواست پر حکومت کی خاموشی پر عراقیوں سے بغداد میں امریکی سفارت خانے کی طرف بڑھنے کا درخواست کی۔
-
ایران کی دنیا بھر سے اپیل: صیہونی ظلم و بربریت کے خلاف متحد ہوجائیں
حوزہ/ اسرائیل کی جانب سے غزہ کے الاہلی اسپتال میں معصوم بچوں، خواتین، ڈاکٹروں اور مریضوں کے قتل عام کے بعد ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے دنیا بھر کے لوگوں سے صیہونی ظلم و بربریت کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی ہے۔
-
حماس کی پوری دنیا سے اپیل, جمعہ کے دن اپنے گھروں سے نکلیں
حوزہ/ حماس نے جمعے کے روز دنیا بھر کے لوگوں سے ’طوفان الاقصیٰ ڈے‘ منانے کی اپیل کی ہے۔
-
دردمندانہ اپیل:
علمائے کرام اور مومنین مولانا ڈاکٹرسید محمد شبیب حسینی شبیب کی رہائی کے لئے دعا فرمائیں: مجمع علماءوواعظین پوروانچل
حوزہ/ مجمع علماءوواعظین پوروانچل نے مولانا ڈاکٹر محمد شبیب حسینی کی رہائی کے لئے علمائے کرام اور مومنین سے دعا کی گزارش کرتے ہوئے کہا کہ حجۃ الاسلام مولانا قریب ڈھائی ماہ سے جیل میں قید و بند کی صعوبتیں، تکلیفیں جھیل رہے ہیں،خدا گواہ ہے مولانا کی گرفتاری سے ہمارے قلوب مجروح اور مغموم و محزون ہیں۔
-
یونیفارم سول کوڈ کے خلاف رائے دیں، مسلم پرسنل لا بورڈ کی اپیل
حوزہ/ صدر بورڈ نے کہا کہ یہ ملک مختلف مذاہب، تہذیبوں، روایتوں اور رسوم و روایات کا حامل ہے، یہی تنوع اس کی پہچان اور خوبصورتی ہے اور اسی وجہ سے دنیا بھر میں اس کو عزت و وقار کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔
-
عالمی البقیع آرگنائزیشن کی تمام علماء اور خطباء سے خصوصی اپیل
حوزہ/ سعودی وہابی مجرموں کے ہاتھوں جنت البقیع میں اہلبیت علیہم السلام کے مزارات مقدسہ کے انہدام کو سو سال پورے ہورہے ہیں اور اسی نسبت سے اس سال (1444) کو "عام البقیع" قرار دیا گیا ہے۔
-
فیڈریشن آف مہاراشٹر مسلم (FMM) کی ملت اسلامیہ سے اپیل اور حکومت سے مطالبات
حوزہ/ مو رخہ 04 جولائی کو ایک آن لائن اجلاس منعقد کیا گیا جس کی صدارت مولانا ظہیر عباس رضوی صاحب نائب صدر شیعہ پرسنل لا بورڈ نے فرمائی، اس اہم اجلاس میں تین اہم حساس مسائل پر گفتگو کی گئی اور ملت اسلامیہ سے اپیل و حکومت ہند سے مطالبہ کیا گیا۔
-
پاکستان کے سرگرم عالم دین علامہ سید محمد تقی نقوی کے لئے دعائے صحت کی اپیل
حوزہ/ اپنی زندگی خدمت دین کے لئے صرف کر دینے والے ملک پاکستان کے بزرگ عالم دین و حق گو مبلغ مکتب اہلبیت علیہم السلام اور سینئر نائب صدر شیعہ علما کونسل پاکستان حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ السید محمد تقی نقوی ان دنوں شدید علیل ہیں۔
-
ملعون وسیم رضوی کا نیا فتنہ، وزیر اعظم مودی سے نئی اپیل کردی
حوزہ/ سابق چیئرمین وسیم رضوی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی کو ایک خط لکھ کر مدارس اسلامیہ میں ترمیم شدہ قرآن پڑھانے کے لئے قانون بنانے کی اپیل کی ہے۔
-
شیعہ سینٹرل وقف بورڈ انتخابات: مولانا کلبِ جواد نے وسیم رضوی کے بائیکاٹ کی اپیل کی
حوزہ/ اترپردیش شیعہ سینٹرل وقف بورڈ کے انتخابات کی تاریخ جیسے جیسے قریب آرہی ہے، علماء وسیم رضوی کے خلاف متحرک و متحد ہو رہے ہیں۔ سینئر شیعہ عالمِ دین اور امام جمعہ مولانا کلبِ جواد نقوی نے متولیوں سے اپیل کی ہے کہ وقف بورڈ انتخابات میں وسیم رضوی کی حمایت نہ کریں۔
-
لکھنؤ؛ شب برأت کے موقع پر مسلمانوں سے اسلامک سینٹر آف انڈیا کی اپیل
حوزہ/ مسلم سوسائٹی 28 مارچ کو ملک بھر میں شب برأت منائے گی۔ اسی دن ہولی کا دہن کا انعقاد بھی ہونا ہے، جب کہ اسلامی مرکز برائے ہندوستان ( اسلامک سینٹر آف انڈیا) نے 8 نکات پر مبنی ایک اپیل جاری کی ہے جس میں مسلم معاشرے سے شب برأت پر خصوصی احتیاط برتنے کی اپیل کی گئی ہے۔
-
آیت اللہ مصباح یزدی کی صحت و سلامی کے لیے شیعیان ہندوستان کی طرف سے دعا و مناجات
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین شاکری نے کہا ہے: انقلاب اور رہبر انقلاب اسلامی کے دیرینہ ساتھی حضرت آیت اللہ مصباح یزدی کی صحت و سلامتی اور بیماری سے جلد از جلد شفایابی کے لیے ہندوستان کے شیعوں نے دعا و مناجات کا اہتمام کیا ہے۔
-
مولانا کلب صادق کے لئے پوری دنیا میں دعائے صحت کا سلسلہ جاری- حالت تشویشناک مگر مستحکم
حوزہ/ مولانا صادق کے بیٹے کلب سبطین نوری نے بتایا کہ نمونیا کی سنگین بیماری میں مبتلا ان کے 82 سالہ والد کی حالت اب بھی سنگین، لیکن مستحکم ہے۔