اہانت
-
رہبر انقلاب سے آرمینیا کے وزیر اعظم کی ملاقات؛
حضرت عیسیٰ مسیح علیہ السلام سمیت الہی ادیان کے بزرگوں کی اہانت، ہماری نظر میں مذموم ہے، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پاشینیان نے منگل 30 جولائي 2024 کو رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ خامنہی سے ملاقات کی۔
-
سویڈن میں توہین قرآن کی بے حرمتی پر آیت اللہ العظمی حافظ بشیر نجفی کا مذمتی بیان
حوزہ/ مرجع تقلید نے کہا کہ کئی ملیون انسانوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانا حقوق الانسان اور آزادی کے ضمن میں نہیں آتا آزادی رائے کا مطلب دوسروں کا احترام بھی ہے۔
-
امت مسلمہ کو قرآن پاک کی توہین کے خلاف ڈٹ کر مقابلہ کرنا چاہیے: مفتی عمان
حوزہ/ سلطنت عمان کے مفتی اعظم شیخ احمد بن حمد الخلیلی نے سویڈش انتہا پسندوں کی جانب سے قرآن پاک کے نسخے کو نذر آتش کرنے کی مذمت کی ہے۔
-
کالعدم سپاہ صحابہ کی شہزادی سکینہ بنت الحسین (ع) کی شانِ میں گستاخی
حوزہ/ کالعدم سپاہ صحابہ کے شرپسند دہشت گرد سلطان گل ولد عید محمد عرف (پے پے)کی جانب سے خاندان عصمت و طہارت، اہل بیت رسولؐ کی سب سے کم سن شہزادی جناب سکینہ بنت الحسین ؑ کی شان اقدس میں بدترین گستاخی کی۔
-
مسلمانوں کے مقدس مذہبی پیشواؤں کی شان میں گستاخی کرنے والوں کے خلاف بھی سخت قانون بنایا جائے، مجمع علماء و واعظین پوروانچل
حوزہ/ پیغمبر اسلام کی ذات با برکات سے نفرت و عداوت رکھنے والا شخص انسان نہیں بلکہ شیطان ہے کیونکہ قرآن کریم میں پروردگار عالم کے ارشاد گرامی کے مطابق آپ تمام دنیائے انسانیت کے لئے رسول بنا کر بھیجے گئے ہیں۔
-
ہندوستان میں پیغمبر اکرم اور شعائر اسلام کی بڑھتی بے حرمتی انتہائی قابل مذمت و قابل تشویش ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان: ہندوستان میں سیاسی رہنماﺅں کے سیاسی مباحث کے دوران شعائر اسلام اور پیغمبر اسلام کے خلاف دیئے گئے ریمارکس کو گستاخانہ قرار دیتے ہوئے کہاکہ اس کی شدید الفاظ میں مذمت اور اس پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
پیغمبر خدا ؐکی شان میں گستاخی ناقابل قبول، سرکار سخت قدم اٹھائے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری نے شرپسند عناصر کے ذریعہ پیغمبر ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اور دین اسلام کی اہانت کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سرکار سے ایسے تخریبی عناصر کے خلاف سخت قانونی اقدام کا مطالبہ کیا۔
-
ممبئی میں "دی کشمیر فائلز" فلم میں آیت اللہ خمینی رح کی اہانت ہر پرزور احتجاج
حوزہ/ علماءِ ممبئی اور شہر کی مساجد و اہم اسلامی مراکز کے عہدے داروں کی جانب سے "دی کشمیر فائلز" پر آج پولیس کمشنر کے پاس احتجاج درج کرایا گیا ۔
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان:
روسی صدر کا بیان خوش آئند، اہانت اور آزادی اظہار میں تمیز لازم ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ مقدسات کا احترام کئے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہوسکتا، تمام مذاہب و مکاتب کے مقدسات کا احترام لازم ہے، مغرب کو بھی اس طرح کی انتہاء پسندی کے خاتمے کےلئے سنجیدہ اقدامات اٹھانا ہونگے۔
-
وسیم مرتد اور اس کا ساتھ دینے والے سب قابل مذمت ہیں، مجمع علماء و واعظین پوروانچل
حوزہ/ ہم اترپردیش اور مرکز کی حکومتوں سے احتجاج اور مطالبہ کرتے ہیں کہ مسلمانوں کے مذہبی عقائد و مسلمات کی توہین کرنے والے،ملک کے اندر فتنہ و فساد برپا کرنے کی سازش کرنے والے،ہندوستان ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے والے وسیم ملعون کو جلد سے جلد گر فتار کرکے جیل میں بند کیا جائے۔
-
مجتمع علماء و خطباء ممبئی کا وسیم ملعون کی گستاخانہ کتاب پر پابندی کا مطالبہ
حوزہ/ مجتمع علماء و خطباء ممبئی ہندوستان تمام عالم انسانیت اور مسلمانوں کے شانہ بشانہ وسیم ملعون کی مزمت کرتا ہے اور رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ وسلم کے خلاف لکھی گئی اس کی کتاب کی نشر و اشاعت اور خرید و فروخت پر پابندی کا مطالبہ کرتا ہے۔
-
وسیم ملعون کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے، مولانا جلال نقوی
حوزہ/ اہلبیت کونسل انڈیا کے سکریٹری اور آل انڈیا شیعہ کونسل کے ترجمان کا کہنا تھا کہ وسیم معلوم کو حکومت کی حمایت حاصل ہے ورنہ اس طریقے سے کسی کے مذہبی جذبات کو مجروح کر کےکوئی انسان اتنی آزادی کے ساتھ نہیں گھوم سکتا۔
-
فرانس میں اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سازشوں کا سلسلہ جاری؛
مساجد کی دیواروں پر اسلام مخالف نعرے لکھے گئے
حوزہ/ فرانس میں نامعلوم اسلام دشمن افراد نے ہفتہ کی رات ان 3 مساجد کی دیواروں پر صلیب کا نشان بنا کر اسلام مخالف نعرے لکھے۔
-
مدیر حوزہ علمیہ مدینتہ العلم کوپن ھیگن ڈنمارک:
حرم حضرت امام رضا علیہ السلام پر امریکی جسارت اور اہانت، امریکہ کی اسلام دشمن کردار کی عکاسی، حجۃ الاسلام سید مرید حسین نقوی
حوزہ/ مدیر حوزہ علمیہ مدینتہ العلم کوپن ھیگن ڈنمارک نے کہا کہ امریکہ کی جانب سے حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک سے متصل ادارے پر پابندی شرمناک عمل ہے جو امریکہ کے اسلام دشمن کردار کی عکاسی کرتا ہے۔
-
اہانت اور دین اسلام کی مسلسل مخالفت دشمنوں کی بوکھلاہٹ اور شدید بے چینی کا نتیجہ ہے،حجت الاسلام مولانا ظہور مہدی مولائی
حوزہ/بلاشبہ اس روشنی و ترقی کے دور میں اسلام و پیغمبر اسلام کے معقول ، محکم ، متقن ، نجات و سعادت بخش تعلیمات و معارف کی روز بروز بڑھتی ھوئی مقبولیت نے اھل باطل کے دلوں میں وہ اضطراب پیدا کردیا ھے کہ جسے چھپانے کے لئے وہ اس طرح کی رکیک حرکتیں انجام دے رہے ہیں ، لیکن یاد رکھیں کہ وہ اپنے ان حیوانی مقاصد میں ھرگز کامیاب نہیں ہونگے اور ان کا ہر منصوبہ"إِنَّ أَوْهَنَ الْبُيُوتِ لَبَيْتُ الْعَنْكَبُوتِ" کا مصداق ثابت ہوگا۔