۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
اہلبیتؑ رسول
کل اخبار: 3
-
دہلی میں جشنِ اصحابِ رسولؐ اور اہلبیتِؑ رسولؐ کا انعقاد؛
اہلبیتِؑ رسولؑ نے ہر دور میں شعراء اہلبیتؑ کا استقبال کرتے ہوئے انھیں دعائوں اور تحائف سے نوازا، مولانا قنبر نقوی
خطیبِ جشن مولانا قنبر نقوی نے کہا کہ ہر وہ شعر جس میں روحِ مقصدِ پیغبرِ اکرمؐ اور آپؐ کے اہلبیتؑ و اصحاب موجود ہو وہ عبادت بھی ہے اور ادب کا عظیم سرمایہ بھی۔
-
سرسی؛ اہلبیتِؑ رسولؐ کے شہیدِ اوّل حضرت محسن ابن علیؑ کی یاد میں خمسہ مجالسِ
حوزہ/ مولانا سید قمر عباس قنبر نقوی سرسوی نے مجلس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت محسنؑ کی شہادت کوئی معمولی شہادت نہیں ہے بلکہ یہ وہ عظیم شہادت ہے جس کے سبب شہزادئ کونینؑ نے پورے مظالم کا رُخ اپنی طرف کرکے وفات پیغمبرؐ کے بعد تنہا ولایت و امامت کا تحفظ کیا ہے۔
-
مسلمان محدثین نے اہلبیتؑ رسول سے احادیث نقل کرنے میں بخل سے کام لیا، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ حضرت علی ؑ نے پوری زندگی رسول خداؐ کی خدمت میں بسر کردی لیکن مسلمانوں نے دوسرے صحابہ سے تو کثرت سے حدیثیں لی ہیں ،مگر حضرت علی ؑ جن کی زندگی خدمت رسول ؐ میں گذری ،مسلمان محدثین نے ان سے حدیثوں کو نقل کرنے میں بخل سے کام لیا۔