۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
اہلبیت اطہارؑ کا تذکرہ
کل اخبار: 1
-
تدریسی نصاب سے اہلبیت اطہارؑ کا تذکرہ حذف کرنا اور درود پاک میں تبدیلی قرآن و سنت کے منافی اقدام، ڈاکٹر علامہ محمد حسین اکبر
حوزہ/ ادارہ منہاج الحسینؑ لاہور و تحریک حسینیہ پاکستان کے سربراہ نے کہا کہ نصاب سے اہلبیت اطہارؑ کا تذکرہ نکال دیا گیا ہے جبکہ جو اسلامی جنگیں شامل کی گئی ہیں، ان میں بھی اہم شخصیات کے کردار کو نظرانداز کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ درود پاک میں بھی تبدیلی کی گئی ہے جو کہ قرآن و سنت کے منافی اقدام ہے۔