اہل بیت اطہار علیہم السلام
-
ایک شام قرآن کے نام ردولی شریف کا سالانہ با وقار اجتماع:
قرآن پاک اور اہلبیت اطہار (ع) سے تمسک نجات کا واحد ذریعہ: مولانا افضال حیدر
حوزہ/ دنیا میں دو مختلف کردار ایک ساتھ نہیں چلتے دکھتے لیکن نبی اکرم کے فرمان کی روشنی میں قرآن و اہلبیت ہمیں ساتھ نظر آتے ہیں لہذا کہنا چاہئے کہ اگر قرآن مجید علم ہے تو اہلبیت بھی مکمل علم کا سرچشمہ ہیں۔آج دنیا کی تمام تر ترقیاں اسی علم کی مرہون منت ہیں اس لئے تلاش علم میں کوشاں رہنا چاہئے۔
-
اہلبیت اطہار (ع) کی تعلیمات انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے، علامہ محمد حسین اکبر
حوزہ/ ادارہ منہاج الحسینؑ لاہور میں جشن فرزندان زہرا سلام اللہ علیہا سے خطاب کرتے ہوئے ممتاز عالم دین کا کہنا تھا کہ اہلبیت اطہار علیہم السلام سے محبت و پیار امت مسلمہ پر فرض ہے، ان کی محبت دنیا اور آخرت میں حصول رحمت الہی کا بہترین ذریعہ ہے اور رسول عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نظر کرم کا سبب بھی ہے۔
-
یکساں نصاب میں اہل بیت اطہارؑ کو نظر انداز کیاگیا ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ سربراہ وفاق المدارس شیعہ پاکستان نے خطبہ جمعہ میں بیان کرتے ہوئے کہا اہل بیتؑ، امام حسن ؑ اور کربلاءکا تذکرہ نصاب سے نکالنے کی کوشش کی گئی، رسول اکرم پر درود میں اصحاب کو شامل کرنا حکومت کا کام نہیں۔
-
صدفِ وفا
حوزہ/ صدف وفا حضرت ام البنین سلام اللہ علیہا اہل بیت اطہار علیہم السلام کی محبت سے سرشار، اسی محبت و اطاعت پر اپنے بچوں کی تربیت فرمائی اور شجاعت وفصاحت سے اہل بیت ؑ کی پاسبانی کی۔