۵ آذر ۱۴۰۳
|۲۳ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 25, 2024
اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات
کل اخبار: 1
-
ایک شبہہ اور اشکال کا جواب:
کیا شیعہ دوسرے مذاہب کے پیروکاروں کو حرامزادہ سمجھتے ہیں؟
حوزہ / مخالفین اور دشمنوں کی طرف سے جو چیز شیعوں کے متعلق بیان کی جاتی ہے اس کے برخلاف شیعہ کسی بھی مذہب کے پیروکار کو حرامزادہ جیسے بیہودہ الفاظ سے خطاب نہیں کرتا ہے۔ شیعہ فقہ کے اصولوں کے مطابق کوئی بھی شادی جو مرد اور عورت کے قبول کردہ مذہب و ثقافت کے رسم و رواج کے مطابق انجام پاتی ہے وہ جائز اور درست ہے۔