اہل بیت کونسل انڈیا (7)
-
اہل بیت کونسل ہندوستان کے زیر اہتمام بارہ بنکی میں مھدیؑ موعود کانفرنس کا انعقاد:
ہندوستانامام مھدیؑ کا ظہور عدل و انصاف کا ظہور ہوگا، مقررین
حوزہ/ مہدی موعود علیہ السّلام کانفرنس سے مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امام مھدیؑ کا ظہور بشریت کیلئے نقطہ کمال اور عدل وانصاف کا ظہور ہوگا، جس میں عالمی سطح پر ظلم و نا انصافی کا خاتمہ ہو…
-
ہندوستاندنیا کے کسی بھی ملک کی آزادی فلسطین کی آزادی کے بغیر نا مکمل ہے: کنور دانش علی
حوزہ/ القدس کمیٹی , آل انڈیا شیعہ کونسل و اہل بیت کونسل کے زیر اہتمام فلسطین کی حمایت میں "یوم قدس کانفرنس" کا انعقاد۔
-
نئی دہلی میں اہل بیت کونسل انڈیا کے زہر اہتمام پیغام عاشورا کانفرنس کا انعقاد،مختلف علماء و دانشوروں کا خطاب؛
ہندوستانمبلغین کا عاشورا اور ایام عزا کے حوالے سے اولین فریضہ، دنیا کو مقصد قیام حسینی سے آگاہ کرنا ہے
حوزہ/ انسانی معاشرہ حریت وآزادی کا وہ راستہ پا سکے جس کو مظلوم کربلا امام حسین نے ظلم و نا انصافی کے مقابلے میں قیام واستقامت کے ذریعہ حریت پسند اور آزاد ضمیر انسانوں کے لئے معین کیا ہے۔
-
آل انڈیا شیعہ کونسل و اہل بیت کونسل نے مشترکہ طور پر مہم شروع کی:
ہندوستانجنت البقیع کی تعمیر کے لئے ملک گیر سطح پر دستخطی مہم کا آغاز
حوزہ/ شیعہ جامع مسجد کشمیری گیٹ دہلی اور ملک کے مختلف حصوں میں نمازیوں نے اس تحریک میں شامل ہوتے ہوئے اس مہم میں حصہ لیا۔
-
ہندوستانگستاخ قرآن وسیم رضوی کو فورا گرفتار کیا جائے، اہلبیت کونسل انڈیا کے ممبران کا مشترکہ مطالبہ
حوزہ/ اہلبیت کونسل انڈیا کا ایک اہم جلسہ منعقد ہوا جس میں ملک بھر سے آئے علماء کرام نے وسیم رضوی کے ذریعے قرآن کریم کی توہین کئے جانے اور قرآن سے 26 آیتوں کو حذف کرنے کی سپریم کورٹ میں داخل…
-
ہندوستاندہلی؛ اہل بیتؑ کونسل کا سالانہ جلسہ اور عہدے داران کا انتخاب
حوزہ/ اہل بیت ؑ کونسل انڈیا کا چھٹا عمومی اجلاس اور جلسہ مبلغین ماہ مبارک رمضان درگاہ پنجہ شریف دہلی میں منعقد ہوا۔ جس میں اہل بیت کونسل کے اراکین علماء نے شرکت کی اور اسی اجلاس میں اھل بیت کونسل…