اہم شخصیات
-
مولانا ڈاکٹر سید کلب رشید رضوی اور پرشانت کشور کا سماج اور سیاست میں کردار
حوزہ/ہندوستان میں ایسی شخصیات کم ہی ملتی ہیں، جن کا اثر نہ صرف ان کی برادری اور علاقے پر ہو، بلکہ قومی سطح پر بھی ان کی گہری چھاپ ہو۔ ایسی ہی دو بڑی شخصیات ہیں مولانا ڈاکٹر سید کلب رشید رضوی اور پرشانت کشور، جنہوں نے اپنی اپنی علاقائی و قومی پہچان قائم کی ہے۔ ایک مذہبی، سماجی اور ثقافتی مصلح، اور دوسرا بھارتی سیاست کے سب سے کامیاب انتخابی حکمت عملی سازوں میں سے ایک۔ ان دونوں قومی سطح کے بہاریوں کی پٹنہ میں ملاقات نے نہ صرف بحث کا موضوع بنایا، بلکہ یہ سوچنے پر بھی مجبور کر دیا کہ کیسے مختلف شعبوں کے دو ماہرین مل کر سماج اور سیاست میں بڑا بدلاؤ لا سکتے ہیں۔
-
اسلامی نظام کے دامن میں الٰہی شخصیات کی تربیت
حوزہ/ امام خمینی رضوان اللہ تعالٰی علیہ نے جس الٰہی نظام کو متعارف کروایا اس نظام سے نہ صرف تعلیم، صحت،سیاست اور دوسرے میدانوں میں بنیادی تبدیلیاں رونما ہوئی بلکہ اس نظام نے جو ایک اہم بنیادی تبدیلی جو ایجاد کی وہ لوگوں کی الٰہی تربیت تھی۔
-
علامہ مقصود ڈومکی کی مجمع جہانی اہل بیت (ع) کے ساتویں اجلاس میں شرکت
حوزہ / مجمع جہانی اہل بیت (ع) کا ساتواں اجلاس تہران میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں دنیا کے 117 ممالک سے علماء کرام دانشوران ملت اور مکتب اہل بیت علیہم السلام کی اہم شخصیات شریک ہوئیں۔
-
قدس شریف بین الاقوامی کانفرنس کے دوسرے دن کا ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے پیغام کے ساتھ آغاز
حوزہ/ عالمی یوم القدس کے موقع پر مظلوم فلسطینیوں کی حمایت کی خاطر قدس شریف کے عنوان سے بین الاقوامی ورچوئل سیمینار کا انعقاد کیا گیا ہے۔ جس کے دوسرے دن کا آغاز ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف کے پیغام کے ساتھ ہوا۔