۲۵ آذر ۱۴۰۳
|۱۳ جمادیالثانی ۱۴۴۶
|
Dec 15, 2024
ایئر ایمبولینس
کل اخبار: 1
-
شیعہ علماء کونسل پاکستان کا ایئر ایمبولینس کے ذریعہ ادویات کی بڑی کھیپ پاراچنار پہنچانے کا اعلان
حوزہ/ علامہ شیخ شبیر حسن میثمی نے کہا: ائیر ایمبولینس آئندہ ایک دو روز میں زہراء اکیڈمی پاکستان کی جانب سے ادویات کی بڑی کھیپ لیکر پارا چنار پہنچ رہی ہے جہاں مریضوں کے لیے ادویات کو باہم پہنچانے کے علاوہ وہاں سے مریضوں کو پشاور لانے کے فرائض بھی انجام دے گی۔