ایام عزا (18)
-
ہندوستانحوزہ علمیہ آیت اللہ خامنہ ای میں ایام عزا کا آخری پرسہ اور کتاب "چہاردہ معصومین" کی رونمائی
حوزہ / ایام عزاکے آخری ایام میں موسس حوزہ علمیہ آیۃ اللہ خامنہ ای حجة الاسلام والمسلمین سید شمع محمد رضوی عزادروں کی خدمت میں پہونچے۔ علاقے کے لوگوں نے بھی ان کا اور خطبائے کرام کا بھرپور استقبال…
-
ایرانافغانستان کے زائرین کی جانب سے حرم امام رضا (ع) میں خصوصی عزاداری کا اہتمام
حوزہ/ ماہ صفر المظفر کے آخری ایام کی مناسبت سے افغانستان کے زائرین نے مشہد مقدس میں حاضر ہو کر عزاداری برپا کی اور ان ایام کی مناسبت سے حضرت امام رضا علیہ السّلام کی خدمت میں تسلیت پیش کی۔
-
ہندوستانبنا اجر ِ رسالت کے کوئی عمل قابلِ قبول نہیں، مولانا جاوید حیدر زیدی زیدپوری
حوزہ/ مولانا نے اپنے بیان میں کہا کہ ﷲ نے اجرِ رسالت دنیاوی مال و دولت، تخت و تاج، بادشاہت اور حکومت کو قرار نہیں دیا بلکہ مودّتِ اہل بیت کو قرار دیا، تو اب ہر نماز پڑھنے والے، روزہ رکھنے والے،…
-
نئی دہلی میں اہل بیت کونسل انڈیا کے زہر اہتمام پیغام عاشورا کانفرنس کا انعقاد،مختلف علماء و دانشوروں کا خطاب؛
ہندوستانمبلغین کا عاشورا اور ایام عزا کے حوالے سے اولین فریضہ، دنیا کو مقصد قیام حسینی سے آگاہ کرنا ہے
حوزہ/ انسانی معاشرہ حریت وآزادی کا وہ راستہ پا سکے جس کو مظلوم کربلا امام حسین نے ظلم و نا انصافی کے مقابلے میں قیام واستقامت کے ذریعہ حریت پسند اور آزاد ضمیر انسانوں کے لئے معین کیا ہے۔
-
ہندوستانایام عزا انسان سازی کے ایام ہیں، مولانا منظور علی نقوی
حوزہ/ کربلا انسانیت کا پیغام دیتی ہے نہ کی ظلم و ستم کا، آب اگر کسی کو حقیقی کربلائی و حقیقی حسینی بننا ہے تو اس کو پہلے اپنے اندر انسانیت کو پیدا کرنا ہوگا کیونکہ وہ انسان اس وقت تک کربلائی نہیں…
-
ایرانامام حسین (ع) کے اصحاب کی نمایاں خصوصیات، حجۃ الاسلام استاد رفیعی
حوزہ/جامعۃ المصطفی کے استاد نے صوبۂ اصفہان کے مبلغین کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے،امام حسین (ع) کی امت کی خصوصیات بیان کیں۔