حوزہ / قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی اور سیکرٹری جنرل علامہ شبیر حسن میثمی سے ایران اور عراق کے سفیر کی اہم ملاقات ہوئی۔