ایرانی سائنسدان
-
شہید فخری زادہ کی دوسری برسی کی تقریب تہران میں منعقد ہوگی
حوزہ/ شہید فخری زادہ کی دوسری برسی کی تقریب تہران میں واقع امام زادہ صالح (ع) کے حرم میں عوام، عہدیداران اور فوجی حکام کی موجودگی میں منعقد ہوگی۔
-
رفیق ابوتراب دنیا کے ٹاپ سائنسدانوں کی فہرست میں مسلسل تیسری بار شامل
حوزه,ریاست بہار کے ضلع گیا کے رہائشی رفیق ابو تراب دنیا کے ٹاپ سائنسدانوں کی فہرست میں تیسری مرتبہ شامل ہوئے ہیں۔ اس موقع پر متعدد پروفیسرز نے انہیں مبارک باد دی۔
-
ایرانی سائنسدانوں کا قتل انسانیت کے خلاف جرم اور بین الاقوامی آئین کے خلاف ورزی ہے، کاظم غریب آبادی
حوزہ/ عالمی اداروں میں ایران کے سفیر اور نمائندے نے محسن فخری زادہ کی شہادت اور اسی طرح دہشتگردی کے خلاف جدوجہد کرنے والے نام نہاد ممالک کی ڈرامائی خاموشی پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا کہ ایران کی عدلیہ میں ایران کے 4 جوہری سائنسدانوں کے قتل کے مقدمے کی کارروائی ختم ہوئی اور اب صرف فیصلے کا انتظار ہے۔
-
ہمارے سائنسداں کورونا سے نمٹنے میں دنیا کے دیگر سائنسدانوں سے آگے رہے، آیت اللہ جوادی آملی
حوزہ/ حضرت آیت اللہ جوادی آملی نے فرمایا کہ کورونا وائرس نے ہمارے طبی اور سائنسی شعبہ جات کو مزید متحرک اور سرگرم کردیا ہے، آج ہمارے سائنسداں اس بیماری کے علاج میں مؤثر ثابت ہوئے اور ویکسین تیار کرنے والے دنیا میں پہلے نمبر پر رہے ہیں۔
-
شہید فخری زادہ کا علم اور حکیم امت کی علمی خدمات انہیں ہمیشہ زندہ رکھے گا، مولانا سید حیدر عباس رضوی
حوزہ/ مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سد مشاہد عالم رضوی صاحب نے بیان کیا کہ ڈاکٹر سید کلب صادق ہمہ جہت شخصیت کے حامل تھے۔آپ کا نظم و ضبط اور وقت کی پابندی خاصی شہرت رکھتی ہے۔واقعی عالم کو نہ اپنے خانوادہ کی فکر ہوتی ہے نہ اپنی ذات کی بلکہ اسے ملک و ملت کی ترقی کی فکر لاحق رہتی ہے۔
-
ایرانی سائنسدان کے قتل کا ذمہ دار اسرائیل ہے، امریکی عہدہ دار کا اعتراف
حوزہ/ سی این این نے ایک امریکی عہدہ دار کے حوالے سے بتایا ہے کہ ایران کے ممتاز ایٹمی سائنسدان کے قتل کے پیچھے صہیونی حکومت کا ہاتھ ہے۔
-
شہید محسن فخرزاده کا قتل کیوں ہوا؟
حوزہ/ شہید محسن فخرزاده کا قتل اصل میں علم و دانش کا قتل ہے اور اس قتل سے عالم اسلام سے مغربی کی دوغلی پالیس،منافقت اور جلن کا پتہ چلتا ہے۔ عالم اسلام کو مغربی غلط پروپگنڈوں کے مقابلے میں متحد ہونے کی ضرورت ہے۔
-
مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ پاکستان قم المقدس:
ڈاکٹر محسن فخری زادہ کا بہیمانہ قتل ایک بزدلانہ کارروائی ہے جس کی جتنی مزمت کی جائے کم ہے، حجۃ الاسلام ڈاکٹر سید ظفر علی نقوی
حوزہ/ مدیر دفتر قائد ملت جعفریہ شعبہ قم المقدس نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی کے بعد یہ دوسری اہم ایرانی شخصیت ہے جو وقت کی پلید استعماری سازش کا شکار ہوئی ہے اور اس قسم کے بزدلانہ کارروائی پر انسانی حقوق کی تنظیموں کی معنی خیز خاموشی ان کے منہ پر تمانچہ ہے۔
-
ایرانی ممتاز ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ تہران میں سپردخاک
حوزہ/ جمعہ کے روز شہید ہونے والے ایران کے ممتاز ایٹمی سائنسداں شہید محسن فخری زادہ کی آج تشییع جنازہ کی گئی۔
-
ایرانی وزیر خارجہ:
شہید فخری زادہ کے قتل میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے اشارے، ڈاکٹر جواد ظریف
حوزہ/ دہشت گردوں نے ایران کے ایک اور سینئر سائنسداں کو قتل کر دیا۔ یہ بزدلانہ اقدام جس میں اسرائیل کے ملوث ہونے کے اشارے ملے ہیں، ناکامی کے بعد جنگ کی کوشش کی علامت ہے۔
-
شہید فخری زادہ کی شہادت کا سخت بدلہ لیا جائے گا، چیف آف اسٹاف جنرل محمد باقری
حوزہ/ شہید ڈاکٹر محسن فخری زادہ نے پوری زندگی بھر ملک کی بہت زیادہ خدمت کی اور وہ ملک کی دفاعی توانائی کو ایک قابل قبول حد تک پہنچانے میں کامیاب رہے۔
-
ایرانی سائنس دان کی شہادت، ایسی بزدلانہ کاروائی کے پیچھے امریکہ اور اسرائیل کا ہاتھ، امام جمعہ کانبرا
حوزہ/ جمہوری اسلامی ایران کو افغانستان یا عراق جیسا ماحول نہ بننے دیا جائے مظلوم شہید کا خون رائگان نہیں جائے گا شھداء کا خون اسرائیل کے خاتمہ کا سبب بنے گا۔
-
ایرانی وزارت دفاع کی جانب سے ڈاکٹر محسن فخری زادہ کی شہادت کی تصدیق
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے عظیم سائنسدان کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے وزارت دفاع نے بیان جاری کیا ہے۔