۱۴ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۴ شوال ۱۴۴۵
|
May 3, 2024
ایرانی وزیر اطلاعات کے والد انتقال کر گئے
کل اخبار: 1
-
ایرانی وزیر اطلاعات کے والد آیت اللہ سید رضی علوی انتقال کر گئے
حوزہ/ ایرانی وزیر اطلاعات حجت الاسلام و المسلمین سید محمود علوی کے والد گرامی آیت اللہ سید رضی علوی جمعرات کے دن 97سال کی عمر میں دارفانی سے دار بقا کی طرف کوچ کر گئے۔