ایران اور ہندوستان
-
سربراہ جامعۃ المصطفی:
ایران اور ہندوستان کے درمیان علمی تعاون میں اضافہ ہونا چاہیے، ڈاکٹر عباسی
حوزہ / حجۃ الاسلام والمسلمین عباسی نے ہندوستان کے علمی مراکز سے اچھے علمی روابط کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا: ہندوستان بین الاقوامی سطح پر ایک اہم اور طاقتور ملک ہے۔ ایران اور ہندوستان کے درمیان تاریخی اور ثقافتی روابط بہت گہرے اور اہمیت کے حامل ہیں۔
-
ہندوستان میں ایران کے سابق ثقافتی مشیر:
تمام تر سازشوں کے باوجود ابھی بھی ایران اور ہندوستان کے دیرینہ روابط برقرار ہیں
حوزہ/ ہندوستان میں ایران کے سابق ثقافتی مشیر نے کہا کہ اسلام کے بارے میں ہندوستانی ایلیٹ طبقے کا نظریہ مثبت ہے: "اس ملک میں ڈھائی کروڑ مسلمان ہیں اور اسلام اس ملک کے شہری اور تاریخی معاشرے کا حصہ ہے۔"
-
ایران اور ہندوستان کے گہرے اور دیرینہ تعلقات ہیں،تیسرے فریق کو دخل اندازی کی اجازت نہیں دینی چاہیے، ایرانی اسپیکر
حوزہ/ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایران اور ہندوستان، ایشیا کے دو موثر ممالک ہیں جن کے درمیان گہرے اور دیرینہ تعلقات ہیں۔
-
ہندوستانی سفیر کے ہمراہ ایران کے ڈیولپمنٹ ٹریڈ تنظیم کے سربراہ کا اہم جلسہ/ مواصلاتی نظام سمیت تجارتی تعلقات میں فروغ کے خواہاں
حوزہ/ایران کی ڈولوپمنٹ ٹریڈ تنظیم کے سربراہ اور تہران میں تعینات ہندوستانی سفیر نے ایک ملاقات میں ریلوے اور مواصلاتی شعبوں میں تعلقات کے فروغ سمیت علاقائی تعاون اور ترجیحی تجارت کے مذاکرات کا سلسلہ جاری رکھنے پر تبادلہ خیال کیا۔