حوزہ/ایرانی بسیج مستضعفین تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کی عوامی رضاکار فورس بسیج نے 50 ملین سے زائد ماسکز تیار کئے ہیں۔