۲۸ فروردین ۱۴۰۳ |۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 16, 2024
ایران رضاکار فورسز

حوزہ/ایرانی بسیج مستضعفین تنظیم کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران کی عوامی رضاکار فورس بسیج نے 50 ملین سے زائد ماسکز تیار کئے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی بسیج مستضعفین تنظیم کے سربراہ جنر غلام رضا سلیمانی نے کہا ہے کہ ایران کی عوامی رضاکار فورس بسیج نے 50 ملین سے زائد ماسکز تیار کئے ہیں۔ یہ بات آج بروز ہفتہ کورونا کے ٹیسٹ کیلیے مشین کی رونمائی تقریب میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی بسیج فورسز نے اب تک ایرانی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن اور وزارت صحت کی نگرانی میں 40 ملین ماسکز کو بنایا ہے۔

ایرانی محکمہ صحت کے مطابق اب تک ملک میں مجموعی طور پر 35408 افراد کورونا سے متاثر ہوگئے ہیں جن میں سے 2517 افراد جاں بحق اور 11679 افراد صحت یاب بھی ہوچکے ہیں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .