۹ مهر ۱۴۰۲
|۱۶ ربیعالاول ۱۴۴۵
|
Oct 1, 2023
ایران چین
کل اخبار: 2
-
ایران اور چین کے تاریخی معاہدے سے امریکہ کی نیندیں حرام، امام جمعہ کاشان ایران
حوزہ/ کاشان میں ولی فقیہ کے نمائندے نے ایران اور چین کے 25 سالہ باہمی تعاونی معاہدے پر امریکہ کی تشویش کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور جمہوریہ چین کے 25 سالہ تعاون کے دستاویزات سے بائیڈن حکومت کی تشویش کا بنیادی سبب، خطے میں امریکی مفادات کو لاحق نقصانات ہے۔
-
ایران اور چین کے اسٹریٹجک تعلقات پر امریکہ کے معاندانہ رد عمل کی کوئی پرواہ نہیں،سید عباس موسوی
حوزہ/ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایران اور چین کے درمیان اسٹرٹیجک تعلقات کے فروغ سے متعلق دونوں ممالک کے رہنماوں کے سیاسی عزم کی جانب اشارہ کیا۔