ایران کلچرل ہاؤس
-
ایران کلچرہاؤس،نئی دہلی میں کل ہند مسابقۂ حفظ وقرائت قرآن کریم کے اختتام پر جشن میلا د النبی(ص) کا انعقاد
حوزہ/ مسابقہ میں بلا تفریق حفاظ وقراء اور جشن میلاد النبی میں بلامسلکی امتیاز، علماء دانشوران و اہم شعراء وخطباء نے خاتم الانبیاء سید المرسلین حضرت محمد مصطفی اور ان کے فرزند ارجمند امام جعفر صادق کی ولادت با سعادت اور ہفتۂ وحدت کے پر مسرت موقع پر سیرت طیبہ پر روشنی ڈالی۔
-
ممبئی میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچر ہاؤس کی جانب سے "نوروز کپ" کا انعقاد
حوزہ/ رضوی فٹبال کلب کے لیے قابل فخر لمحہ، اپنی پہلی کوشش میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچر ہاؤس کے زیر اہتمام نوروز کپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچی۔
-
دشمنوں کی کمبائنڈ جنگ میں بھی انقلاب اسلامی کی رہنمائی میں ایران فاتح بن کرنکلے گا: ڈاکٹر ایراج الہٰی
حوزہ/ انقلاب اسلامی کی 44 ویں سالگرہ کے موقع ایران کلچرہاؤس میں منعقدہ تقریب میں علماء کرام اورمختلف مذہبی رہنماؤں کا امام خمینیؒ کوخراج عقیدت
-
حضرت زہراء کی آفاقی شخصیت اور سیرت آج کے خواتین کے لئے نمونہ عمل ہیں، ڈاکٹر علی ربانی
حوزہ/ موجود وقت میں خواتین کے سماجی ، اخلاقی استحصال کا ذکر کرتے ہوئے ڈاکٹر محمد علی ربانی نے کہاکہ اگر دنیا نے اسلام میں خواتین کو فراہم کئے گئے مقام، حقوق، اخلاق اور وقار کا لحاظ رکھا ہوتا تو آج ایسی صورتحال نہیں ہوتی اور ابھی بھی ممکن ہے اگر عورت کو اس کی قدر و منزلت واپس کردی جائے تو معاشرے میں توازن اور اخلاقی بحالی ہوسکتی ہے۔
-
دہلی میں اسلامی جمہوریہ ایران کی سفارتخانہ اور ایران کلچرل ہاؤس کے اشتراک سے کانفرنس منعقد:
ایران کے روضہ شاہ چراغ پر ہوئے دہشت گردانہ حملے کی مذمت،متاثرین کے تئیں اظہار ہمدردی/ ایران اپنا دفاع کرنا بخوبی جانتا ہے، ایرانی سفیر
حوزہ/ حرم شاہ چراغ پر داعش کے ذریعے کیے گئے حملہ کے خلاف ایرانی سفیر ڈاکٹر ایرج الہی نے کہا کہ آپ سبھی شیراز حملہ سے با خبر ہیں۔ یہ حملہ دہشت گرد تنظیم داعش نے انجام دیا ہے۔ ایران کبھی بھی حملہ کرنے میں پہل نہیں کرتا لیکن اگر کوئی ان پر حملہ کرے گا تو ایران اپنا مضبوط دفاع کرنا بخوبی جانتا ہے۔
-
امام خمینی کی33برسی کے موقع پر ایران کلچر ہائوس دہلی میں منعقد'یاد امام'میں مختلف مکاتب فکرکے علماء اور دانشوروں کا خطاب؛
اسلامی انقلاب صرف ایران تک محدود نہیں رہا بلکہ آفاقی نظریئے میں تبدیل ہوگیا
حوزہ/ انقلاب اسلامی ایران کے بانی حضرت آیت اللہ امام خمینیکی33 ویںبرسی کے موقع پر مختلف مکاتب فکر کے علماء اور دانشوروں نے بیک آواز ہوکر امت مسلمہ سے اپیل کی کہ امام خمینی کے آفاقی پیغام کو سمجھا جائے اور متحد و متفق ہوکر دشمنوں کی سازشوں کو ناکام بنایا جائے۔
-
شجرۂ سادات پھندیڑی، ضروری گزارش
حوزہ/ علماء اعلام، خطباء عظام، ذاکرین کرام، شعراء ذوی الاحترام، اہل علم وفن اوردیگر مؤمنین سادات پھندیڑی کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سادات پھندیڑی کے شجرہ کا پہلا مرحلہ انٹرنیشنل نور مائکرو فلم سینٹر دہلی (ایران کلچرہاؤس) میں قدیم اور جدید شجروں کی مدد سے مکمل کردیا گیاہے۔
-
آہ سید علی ظہیر امروہوی مرحوم
حوزه/ مرحوم علی ظہیر امروہوی دوران تحصیل ہی ایران کلچرہاوس میں کتاب خانہ کے مدیر کی حیثیت سے منتخب ہو گئے تھے آپ نے اس ذمہ داری کو بہت اچھی طرح نبھایا اور تین سال پہلے اس ذمہ داری سے سبکدوش ہوکر دانشنامہ اسلام در ہند، انٹرنیشنل نور مائکروفلم دہلی میں مشغول ہوگئے تھے۔