ایران کی انٹیلیجنس
-
دنیا کے 28 ممالک میں صیہونی حکومت کے جاسوسی نیٹ ورک کی نشاندہی
حوزہ/ ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے دنیا کے 28 ممالک میں موساد کے جاسوسوں کی قابل ذکر تعداد کی نشاندہی کا اعلان کیا ہے۔
-
کرمان حملے کا مرکزی ملزم مارا گیا، بڑے حملے کی تھی منصوبہ بندی
حوزہ/ ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کرمان میں دہشت گردانہ حملے میں ملوث دو دہشت گرد سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران مارے گئے۔
-
طوفان الاقصیٰ نے صیہونیت کے غرور کو توڑ دیا
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین سید اسماعیل خطیب نے کہا: فلسطینی اسلامی مزاحمت کے تاریخی آپریشن طوفانی الاقصی نے خطے میں امریکہ کی ایک اور ذلت آمیز شکست دی ہے اور غاصب صیہونیت کی جھوٹی شان کو مکمل طور تباہ و برباد کر دیا ہے۔
-
ایران نے 400 بموں کو ناکارہ بنا دیا
حوزه/ اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت اطلاعات کے مطابق، ایران نے حال ہی میں 400 بموں کو ناکارہ بنا دیا ہے، جن میں سے 40 بموں کو محرم الحرام کی مجالس کے دوران اڑانے کا منصوبہ بنایا گیا تھا۔
-
ایرانی وزیر اطلاعات کا انتباہ:
ایران سرحدوں کے تحفظ کیلئے ہمہ وقت تیار ہے
حوزه/ ایرانی وزیر اطلاعات نے خبر دار کیا ہے کہ سرحدوں پر اسلامی جمہوریہ ایران کے امن و امان کو خراب کرنے کیلئے کسی بھی کارروائی کا، ایرانی مسلح افواج اور سیکیورٹی اداروں میں موجود ہمارے بہادر جوان فیصلہ کن اور منہ توڑ جواب دیں گے۔
-
ایران میں افغانستان کا جاسوس گرفتار
حوزه/ ایران کے شہر مازندران میں ایک افغان جاسوس کو شناخت کے بعد گرفتار کر لیا گیا ہے۔
-
اسرائیل کی جاسوس تنظیم ’’موساد‘‘ کی چار آپریشنل ٹیم کے ارکان گرفتار : ایران کی وزارت اطلاعات
حوزہ/ ایران کی وزارت اطلاعات نے یہ اطلاع دی ہے کہ ایران کی انٹیلی جنس فوج (سربازان گمنام امام زمانؑ) کی انتھک کوششوں سے موساد کی جاسوسی تنظیم کی چار آپریشنل ٹیموں کی شناخت کر لی گئی اور اس کے تمام ارکان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔